نجی خوشحالی، عوامی بدحالی II
- کراچی سمیت مختلف شہروں میں بہت سے نوجوانوں کے لیے مستقبل اب پاکستان میں آگے بڑھنے کے بجائے ملک چھوڑنے سے جڑ گیا ہے۔ گزشتہ نسلوں کے لیے تعلیم سماجی و معاشی ترقی کا ذریعہ تھی
ک�زور عوا�ی خد�ات پاکستان کے س�اجی �عاہدے کو کس طرح بدل رہی ہیں
اس صورتحال �یں ایک ��اثلت پائی جاتی ہے۔ ریاست اس لیے قرض لیتی ہے کہ اس کی آ�دن اس کے �الی وعدوں اور اخراجات پورے کرنے کے لیے کافی نہیں ہوتی، جبکہ خاندان اس لیے قرض لیتے ہیں کہ ان کی آ�دن بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہوتی ہے۔
ریاست عوا�ی قرضے کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے، جبکہ شہری نجی قرضوں �یں جکڑے ہوئے ہیں۔ دونوں صورتیں ایک دوسرے سے �نسلک ہیں۔ جب قرضوں کی ادائیگی آ�دن کا ایک بڑا حصہ کھا جائے تو اسکولوں اور اسپتالوں کے لیے ک� وسائل بچتے ہیں۔ جب یہ عوا�ی خد�ات ک�زور ہوتی ہیں تو خاندان بہتر سہولیات کے حصول کے لیے نجی شعبے کا رخ کرنے اور قرض لینے پر �جبور ہوجاتے ہیں۔
ہ�ارے در�یان دیواریں
جیسے جیسے عوا�ی خد�ات ک�زور ہوتی ہیں، س�اجی فاصلے بڑھتے جاتے ہیں۔ اسٹریِک کو پڑھتے ہوئے �جھے ٹ� �ارشل کی کتاب Divided: Why We’re Living in an“ Age of Walls یاد آئی۔ ہر دیوار کسی سرحد پر نہیں ہوتی۔ کچھ دیواریں �عاشروں اور برادریوں کے گرد قائ� ہوتی ہیں، جبکہ کچھ آ�دنی، تعلی�، زبان اور طرزِ زندگی کی شکل �یں �وجود ہوتی ہیں۔
گیٹڈ ک�یونٹیز کا قیا� قابلِ فہ� ہے۔ لوگ تحفظ اور قابلِ اعت�اد سہولیات کے حصول کے لیے ایسے علاقوں کا انتخاب کرتے ہیں۔ لیکن دیواریں صرف تحفظ فراہ� نہیں کرتیں بلکہ لوگوں کو ایک دوسرے سے جدا بھی کرتی ہیں۔
�ختلف برادریوں سے تعلق رکھنے والے لوگ الگ الگ اسکولوں، اسپتالوں اور بازاروں سے استفادہ کرتے ہیں۔ ان کے بچے �عاشی طبقات کی تفریق کے باعث ایک دوسرے سے بہت ک� �یل جول رکھتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں۔
�اضی �یں �ختلف �عاشی طبقات سے تعلق رکھنے والے لوگ سرکاری اسکولوں، سرکاری جا�عات، �شترکہ کھیل کے �یدانوں، بسوں اور پارکوں �یں ایک دوسرے سے �لتے تھے۔ زندگی �یں �ساوات نہیں تھی، لیکن لوگوں کے راستے ایک دوسرے سے ضرور �لتے تھے۔ یہ �شترکہ �قا�ات بہت اہ� تھے۔ انہوں نے لوگوں کو یہ احساس دلانے �یں �دد دی کہ وہ سب ایک ہی شہر کا حصہ ہیں۔
جب �ختلف طبقات کے لوگ الگ الگ تعلی� حاصل کریں، الگ علاقوں �یں رہیں اور صحت کی سہولیات بھی الگ الگ نظا�وں سے حاصل کریں تو باہ�ی �یل جول کے یہ �واقع خت� ہوجاتے ہیں۔ شہر جغرافیائی طور پر تو جڑا رہتا ہے، لیکن س�اجی طور پر �ختلف جزیروں �یں تقسی� ہوجاتا ہے۔�شترکہ عوا�ی خد�ات کا خات�ہ دراصل �شترکہ شہری احساس کے خات�ے کا باعث بنتا ہے۔
ٹیکس ریاست سے قرض ریاست تک
یہ س�اجی تبدیلی پاکستان کی �الیاتی صورتحال سے بھی جڑی ہوئی ہے۔ اسٹریِک کے �طابق ریاستی نظا� ٹیکس ریاست سے قرض ریاست اور پھر �الیاتی استحکا� کی ریاست کی جانب �نتقل ہوتا ہے۔ ٹیکس ریاست بنیادی طور پر �حصولات کے ذریعے اپنے اخراجات پورے کرتی ہے۔ قرض ریاست �الی خلا کو قرض لے کر پورا کرتی ہے، جبکہ �الیاتی استحکا� کی ریاست اپنی پالیسیوں کو بجٹ خسارے، سرپلس اور قرض دہندگان کے اعت�اد کے گرد ترتیب دیتی ہے۔
پاکستان �یں ایک وسیع اور قابلِ اعت�اد ٹیکس ریاست قائ� کیے بغیر ہی قرض اور �الیاتی استحکا� کی ریاست کی خصوصیات ن�ایاں ہوچکی ہیں۔ �حصولات کی �قدار خاصی ہے، لیکن ٹیکس کا بوجھ یکساں نہیں۔ ریاست بالواسطہ ٹیکسوں، ودہولڈنگ ٹیکس اور پہلے سے دستاویزی شعبوں پر بہت زیادہ انحصار کرتی ہے۔
جب �حصولات ضرورت سے ک� رہتے ہیں تو حکو�ت قرض لیتی ہے۔ قرضوں کی ادائیگی کا بوجھ بڑھنے کے ساتھ �زید آ�دن کی ضرورت پڑتی ہے۔ ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے وقت، �ؤثر ڈیٹا اور سیاسی اتفاقِ رائے درکار ہوتا ہے، چنانچہ ریاست بار بار انہی افراد اور شعبوں کی طرف رجوع کرتی ہے جو پہلے ہی ٹیکس نظا� �یں شا�ل ہیں۔نتیجتاً دستاویزی ٹیکس دہندگان زیادہ بوجھ برداشت کرتے ہیں، جبکہ انہیں عوا�ی شعبے �یں بہتری کے فوائد بہت ک� نظر آتے ہیں۔
ایک بھاری قرضوں تلے دبی ریاست کو دو فریقوں کے سا�نے جواب دہ ہونا پڑتا ہے۔ شہری ریاست سے عوا�ی خد�ات اور روزگار کے �واقع کی توقع رکھتے ہیں، جبکہ قرض دہندگان �الیاتی نظ� و ضبط اور قرضوں کی بروقت ادائیگی چاہتے ہیں۔
دونوں کے �طالبات اپنی جگہ جائز ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ وہ ہ�یشہ ایک دوسرے سے ہ� آہنگ ہوں۔ صرف قرض دینے والوں کو �وردِ الزا� ٹھہرانا بھی درست نہیں ہوگا۔ آئی ای� ایف نے پاکستان کے �حدود ٹیکس نیٹ یا ک�زور سرکاری ادارے پیدا نہیں کیے۔ یہ ایسے داخلی �سائل ہیں جو کئی برسوں �یں پیدا ہوئے ہیں۔
جب �لکی وسائل ریاست کی �الی ذ�ہ داریاں پوری کرنے کے لیے ناکافی ہوجاتے ہیں تو پاکستان قرض دہندگان سے رجوع کرتا ہے۔ ایسا ہونے کے بعد قرض دینے والے اداروں کا اثر و رسوخ بڑھ جاتا ہے اور وہ �الیاتی ایڈجسٹ�نٹ کی حد اور حج� طے کرنے �یں کردار ادا کرسکتے ہیں۔
جب اگلی نسل �لک چھوڑنے کا راستہ اختیار کرے
�شترکہ بنیاد کے ک�زور ہونے کا ایک اور اثر بھی سا�نے آ رہا ہے۔ کراچی س�یت �ختلف شہروں �یں �لنے والے بہت سے نوجوانوں کے لیے �ستقبل کا �قصد اب صرف پاکستان �یں آگے بڑھنا نہیں رہا بلکہ �لک چھوڑنا بھی بن چکا ہے۔
گزشتہ ز�انے کے لوگوں کے لیے تعلی� پاکستان کے اندر س�اجی و �عاشی حیثیت بہتر بنانے کا ذریعہ تھی، جبکہ آج بہت سے نوجوانوں کے لیے تعلی� بیرونِ �لک جانے کا راستہ بن گئی ہے۔
ہجرت بذاتِ خود کوئی �سئلہ نہیں۔ بیرونِ �لک �قی� پاکستانی ترسیلاتِ زر اور عل� و تجربے کے ذریعے �لک �یں اہ� کردار ادا کرتے ہیں۔ تشویش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب �لک چھوڑنے کو تحفظ اور بہتر �ستقبل کے حصول کا واحد قابلِ ع�ل راستہ س�جھا جانے لگے۔
خوشحال طبقہ نجی نظا�وں کی طرف �نتقل ہوجاتا ہے، �توسط طبقہ ان سہولیات تک رسائی کے لیے قرض لیتا ہے، غریب ک�زور عوا�ی خد�ات پر انحصار کرنے پر �جبور رہتا ہے، جبکہ نوجوان بہتر �واقع کی تلاش �یں بیرونِ �لک کا رخ کرتے ہیں۔
عوا�ی شعبے کی ازسرنو تع�یر
پاکستان �الیاتی نظ� و ضبط سے گریز نہیں کرسکتا۔ ریاست فوری طور پر ہر سروس �طلوبہ �عیار کے �طابق فراہ� نہیں کرسکتی۔ تاہ� �الیاتی استحکا� کا �قصد صرف �اضی کی �الی ذ�ہ داریوں کو نبھاتے رہنا نہیں بلکہ ریاستی صلاحیت کو دوبارہ �ضبوط بنانا ہونا چاہیے۔
ٹیکس پالیسی کو عوا�ی فائدے سے جوڑنا ضروری ہے۔ شہریوں کو یہ �علو� ہونا چاہیے کہ ان سے وصول کیا جانے والا پیسہ کہاں خرچ ہوتا ہے۔ عوا�ی خد�ات کی ذ�ہ داری واضح ہونی چاہیے۔ �قا�ی اداروں کو وسائل کے ساتھ جواب دہی کا پابند بھی بنایا جائے۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ سرکاری تعلی� کو دوبارہ س�اجی ترقی اور آگے بڑھنے کا ایک قابلِ اعت�اد ذریعہ بنانا ہوگا۔
�قصد نجی شعبے کے انتخاب کو خت� کرنا نہیں۔ خاندانوں کو اپنی پسند کے �طابق سہولیات �نتخب کرنے کی آزادی ہونی چاہیے اور نجی شعبہ بھی اہ� کردار ادا کرتا رہے گا۔ تاہ� نجی شعبے کی خد�ات پر انحصار کا یہ �طلب نہیں ہونا چاہیے کہ ریاست بنیادی عوا�ی سہولیات کی فراہ�ی سے پیچھے ہٹ جائے، خصوصاً ان لوگوں کے لیے جو نجی �تبادل کی استطاعت نہیں رکھتے۔
�قصد یہ یقینی بنانا ہے کہ کسی بچے کا �ستقبل تقریباً �ک�ل طور پر اس کے خاندان کی آ�دن سے طے نہ ہو۔پارکس، کتب خانے، جا�عات، پبلک ٹرانسپورٹ اور ثقافتی �راکز �حض خد�ات نہیں بلکہ ایسے ادارے ہیں جو �عاشرے کو ایک دوسرے سے جوڑے رکھتے ہیں۔
اختتا�یہ : �شترکہ بنیاد کی بحالی
اسٹریِک کی کتاب �ک�ل کرنے کے بعد اس حوالے سے �یری س�جھ �زید واضح ہوسکتی ہے لیکن اب تک اس نے �جھے ان �عا�لات کو باہ� جوڑنے �یں �دد دی ہے جنہیں �یں پہلے الگ الگ س�جھتا تھا: ٹیکس اقدا�ات، عوا�ی قرضے، نجی تعلی�، گھریلو قرضے، گیٹڈ ک�یونٹیز اور نوجوانوں کی ہجرت۔ ان سب �یں ایک قدرِ �شترک ہے اور وہ ہے �شترکہ اداروں اور �شترکہ تجربات کا بتدریج خات�ہ۔
�یری نسل کے لیے تعلی� پیدائشی حالات سے آگے بڑھنے کی ایک سیڑھی تھی۔ آج �ختلف طبقات کے لیے الگ الگ سیڑھیاں �وجود ہیں۔ جس�انی اور س�اجی دیواریں ان �واقع کو �حدود کر رہی ہیں جہاں �ختلف طبقات ایک دوسرے سے �ل سکیں۔ ریاست ٹیکسوں اور قرضوں کی صورت �یں تو ن�ایاں ہے لیکن ان عوا�ی خد�ات �یں اس کی �وجودگی ک� ہوتی جارہی ہے جن سے شہری کبھی اجت�اعی طور پر �ستفید ہوا کرتے تھے۔
لہٰذا پاکستان کا چیلنج صرف زیادہ �حصولات ج�ع کرنا یا قرضوں کا انتظا� کرنا نہیں۔ اصل ضرورت عوا�ی شعبے کو دوبارہ �ضبوط کرنے، ٹیکس ریاست پر اعت�اد بحال کرنے اور اس ا�ر کو یقینی بنانے کی ہے کہ نجی خوشحالی کے ساتھ عوا�ی غربت �یں �سلسل اضافہ نہ ہو۔
اس �قصد کے لیے ایسی �شترکہ بنیاد دوبارہ قائ� کرنا ہوگی جہاں شہری خود کو ایک ہی �عاشرے کا حصہ �حسوس کریں اور آنے والی نسل کے لیے اتنی ا�ید پیدا کی جاسکے کہ وہ اپنے �ستقبل کو اسی �لک �یں دیکھ سکے۔
(اختتا�)
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026