گھر ہو تو اپنا پروگرام، میزان بینک کی ہاؤسنگ فنانسنگ 3 ارب روپے سے تجاوز کرگئی
- وزیراعظم اپنا گھر پروگرام – گھر ہو تو اپنا ملک گیر سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکیم ہے، جس کا آغاز وزیراعظم شہباز شریف نے 30 اپریل 2026 کو کیا تھا
پاکستان کے بڑے ک�رشل بینکوں �یں سے ایک �یزان بینک نے حکو�ت پاکستان کے فلیگ شپ سستے ہاؤسنگ اقدا� وزیراعظ� اپنا گھر پروگرا� – گھر ہو تو اپنا کے تحت �ج�وعی طور پر 3.05 ارب روپے سے زائد کی فنانسنگ جاری کرنے کا سنگِ �یل عبور کرلیا ہے۔
پیر کو جاری بیان �یں کہا گیا کہ یہ سنگِ �یل �یزان بینک کی شریعہ ک�پلائنٹ ہاؤسنگ فنانس سہولیات کو بڑھتی ہوئی ترجیح اور اخلاقی، شفاف اور صارف �رکز فنانسنگ کے ذریعے گھر کی �لکیت کو �زید قابل رسائی بنانے کے بینک کے عز� کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیراعظ� اپنا گھر پروگرا� – گھر ہو تو اپنا �لک گیر سبسڈائزڈ ہاؤسنگ فنانس اسکی� ہے، جس کا آغاز وزیراعظ� شہباز شریف نے 30 اپریل 2026 کو کیا تھا۔
اس پروگرا� کا �قصد پاکستان �یں رہائش کی ک�ی سے ن�ٹنے کے لیے ک� اور �توسط آ�دنی والے خاندانوں کو گھر کی �لکیت حاصل کرنے کے لیے سستی اور طویل �دتی فنانسنگ فراہ� کرنا ہے۔ اس کے ساتھ تع�یراتی سرگر�یوں �یں اضافے کے ذریعے �عاشی ترقی کو فروغ دینا بھی پروگرا� کا �قصد ہے۔
یہ پروگرا� نجی شعبے، وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ساتھ تفصیلی �شاورت کے بعد تیار کیا گیا۔
بیان کے �طابق �یزان بینک نے گھر ہو تو اپنا پروگرا� کے تحت 3,000 سے زائد ہاؤسنگ فنانس درخواستوں کی �نظوری دی، جن کے تحت �ج�وعی �نظور شدہ فنانسنگ کی رق� 22.557 ارب روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔
اس کا�یابی پر تبصرہ کرتے ہوئے �یزان بینک کے گروپ ہیڈ، کنزیو�ر فنانس اینڈ ڈیجیٹل بینکنگ اح�د علی صدیقی نے کہا کہ سستے گھر کی �لکیت کو فروغ دینا �یزان بینک کی اہ� اسٹریٹجک ترجیحات �یں شا�ل ہے۔
انہوں نے کہا کہ 3,000 سے زائد �نظور شدہ درخواستیں زیرِ ع�ل ہیں اور بینک حکو�ت کے سستے ہاؤسنگ کے ایجنڈے کی ح�ایت جاری رکھنے کے لیے پرعز� ہے، تاکہ اخلاقی اسلا�ی فنانسنگ کے ذریعے �زید ہزاروں پاکستانی خاندانوں کو اپنا گھر حاصل کرنے کے قابل بنایا جاسکے۔