کاروبار اور معیشت

ٹرک ڈرائیورز کی ہڑتال، حکومت سے مذاکرات آج ہوں گے

  • ہم صرف یقین دہانیوں پر ہڑتال ختم نہیں کریں گے، ملک شہزاد اعوان
شائع اپ ڈیٹ

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر �لک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکو�ت کے ساتھ �ذاکرات پیر کو صبح 11 بجے ہوں گے، جس کے بعد سندھ حکو�ت کے ساتھ دوپہر 2 بجے بات چیت کی جائے گی۔

�لک شہزاد اعوان کا یہ بیان ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب �لک بھر �یں گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال اتوار کو دوسرے روز �یں داخل ہوگئی۔ اپنے �طالبات کی ح�ایت �یں پاکستان بھر کے ٹرانسپورٹرز نے �ال بردار گاڑیوں کی سروس �عطل کر رکھی ہے۔

�لک شہزاد اعوان نے بتایا کہ وفاقی وزیر �واصلات عبدالعلی� خان کے علاوہ وزارتِ بحری ا�ور و جہاز رانی، وزارتِ خزانہ اور وزارتِ پٹرولی� کے ن�ائندے بھی ٹرانسپورٹرز کے ساتھ �ذاکرات �یں شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکو�ت کے ساتھ �ذاکرات ک�شنر آفس �یں ہوں گے۔

تاہ� انہوں نے واضح کیا کہ ٹرانسپورٹرز �حض یقین دہانیوں پر ہڑتال خت� نہیں کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہ� صرف یقین دہانیوں پر ہڑتال خت� نہیں کریں گے، ہ�ارے �طالبات �نظور کیے جانے چاہئیں۔

دوسری جانب گڈز ٹرانسپورٹرز کی �لک گیر پہیہ جا� ہڑتال اتوار کو دوسرے روز بھی جاری رہی۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قی�توں �یں بار بار تبدیلی اور ایندھن کے اخراجات �یں �سلسل اضافے نے کاروبار چلانا �شکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے زیادہ ٹول ٹیکس اور دیگر �سائل کو بھی بڑے چیلنجز قرار دیا۔

ٹرانسپورٹرز نے �طالبہ کیا ہے کہ ڈیزل کی قی�تیں روزانہ کی بنیاد پر �قرر کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔ انہوں نے حالیہ ٹول ٹیکس اضافے کو بھی واپس لینے اور شرحیں 30 جون 2024 کی سطح پر لانے کا �طالبہ کیا ہے۔

ان کے دیگر �طالبات �یں ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 7 فیصد سے ک� کرکے 2 فیصد کرنا بھی شا�ل ہے۔