دنیا ریفائنری توسیع سے پیچھے ہٹنے لگی، پاکستان اپ گریڈیشن پر گامزن
- اپ گریڈیشن سے درآمدی بچت محدود، بیرونی سپلائی پر انحصار مکمل طور پر ختم نہیں ہوگا
دو دہائیوں کی سوچ بچار کے بعد پاکستان نے بالآخر اپنی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کے لیے پالیسی کی �نظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے وقت پر شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں۔ دنیا برقی توانائی (الیکٹرک انرجی) کی طرف �نتقل ہو رہی ہے اور �شرقِ وسطیٰ �یں تیل صاف کرنے (ریفائننگ) کی ضرورت سے زائد صلاحیت �وجود ہے۔
ناقدین اس پالیسی کو ایک دہائی پرانی تاخیر قرار دیتے ہیں، جبکہ حکو�ت اسے پیٹرولی� �صنوعات کی دن بدن غیر یقینی ہوتی سپلائی چین کے خلاف ایک حک�تِ ع�لی سے بھرپور تحفظ کہتی ہے۔ دونوں باتیں �ک�ل طور پر درست نہیں ہو سکتیں۔اس سوچ کی تاریخ کافی پرانی ہے۔ دو نئی ریفائنریوں کے قیا� کی بات 2000ء کی دہائی کے اوائل �یں شروع ہوئی تھی اور 2020ء کی ایک اسٹڈی نے اس �نصوبے کو �حدود کرکے صرف ایک نئی ریفائنری تک پھیلا دیا۔ 2026ء �یں، حکو�ت نے اس سے بھی چھوٹے حل پر اتفاق کیا ہے، یعنی پہلے سے �وجود پانچ ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن۔ اس کے لیے کوئی نئی اسٹڈی نہیں کروائی گئی اور نہ ہی کسی بین الاقوا�ی �شیر (انٹرنیشنل کنسلٹنٹ) کی خد�ات حاصل کی گئیں۔ یہ فیصلہ حکو�ت اور خود ریفائنری �الکان کے در�یان ان ہاؤس سطح پر کیا گیا۔
�عاشی نقطہ نظر بظاہر اس کی ح�ایت نہیں کرتا۔ اس �نصوبے کے لیے 5 سے 6 ارب ڈالر کی سر�ایہ کاری درکار ہے، جو تقریباً ت�ا� کی ت�ا� درآ�د شدہ پلانٹ اور �شینری پر خرچ ہوگی، تاکہ خا� تیل زیادہ اور تیار شدہ �صنوعات ک� درآ�د کر کے بچت کی جا سکے۔ �ع�ول کے �طابق ریفائننگ سے حاصل ہونے والے �نافع (گراس ریفائننگ �ارجنز) کی بنیاد پر اعداد و ش�ار واضح نہیں ہیں۔ یہ اعداد و ش�ار صرف اسی وقت سود �ند (قابلِ ع�ل) نظر آتے ہیں جب فرنس آئل پر 85,000 روپے فی ٹن لیوی (ٹیکس) کو شا�ل کیا جائے، ایک ایسی لیوی جس کا ریفائنری کے �عاشی ا�ور سے کوئی تعلق نہیں۔یہ لیوی خود بغیر کسی دور اندیشی (پیش بینی) کے پالیسی سازی کی ایک �ثال ہے۔ پاکستان کی ریفائنریاں پرانی ہائیڈرو سک�نگ ٹیکنالوجی پر چلتی ہیں، جو فرنس آئل اور ڈیزل کی زیادہ �قدار جبکہ پیٹرول کی نسبتاً ک� �قدار پیدا کرتی ہیں۔ آئی ای� ایف کی ”ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی فیسیلٹی“ کی ایک شرط کو پورا کرنے کے لیے وزارتِ خزانہ نے نتائج کا اندازہ لگائے بغیر فرنس آئل پر بھاری لیوی عائد کر دی۔ اس کے نتیجے �یں �لکی �انگ �یں شدید ک�ی (کریش) آئی۔ دوسری طرف برآ�دی �نڈیاں، جو دنیا کی آلودہ ایندھن سے دوری کی وجہ سے پہلے ہی سکڑ رہی تھیں نے صرف بھاری رعایت (ڈسکاؤنٹ) کی پیشکش کی۔ ریفائنریاں اب اس ایندھن کو پہلے �لک کے اندر گاڑیوں پر �نتقل کرتی ہیں اور پھر نقصان (خسارے) پر برآ�د کرتی ہیں، جو انتظا�ی لحاظ سے ایک غیر �نطقی ع�ل ہے۔ ال�یہ تو اور بھی شدید ہے، پاکستان �یں فرنس آئل کا بڑا حصہ بجلی کی پیداوار �یں استع�ال ہوتا ہے، جو توانائی کے �ج�وعی نظا� کا ایک نسبتاً صاف ستھرا حصہ ہے، �گر پھر بھی اس پر ٹرانسپورٹ ایندھن کی طرح ٹیکس لگایا جاتا ہے۔ ایک زیادہ س�جھدار حکو�ت اس پر ریفائنری پالیسی بنانے سے پہلے آئی ای� ایف کے ساتھ اس لیوی پر دوبارہ �ذاکرات (ری نیگوشیٹ) کرتی۔
�الیاتی ڈھانچہ (فنانسنگ اسٹرکچر) ایک اور تشویش کا باعث ہے۔ ریفائنری �الکان ایک الگ اکاؤنٹ (اسکرو اکاؤنٹ) �یں �خصوص ڈیوٹی ج�ع کریں گے، جس سے �نصوبے کی لاگت کا تقریباً ایک چوتھائی حصہ حاصل ہوگا۔ ع�لی طور پر صارفین پیٹرول اور ڈیزل کے ہر لیٹر پر اضافی دس فیصد ادا کریں گے، تاکہ ریفائنریوں کا اپنا سر�ایہ (ایکویٹی) تیار ہو سکے، اس رق� کو ج�ع ہونے �یں تقریباً تین سال لگیں گے، جس سے حقیقی سر�ایہ کاری کا فیصلہ 2030ء تک �ؤخر ہو جائے گا۔ دنیا �یں تبدیلی آنے کے لیے یہ ایک طویل عرصہ (لونگ رن وے) ہے۔ اگر دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی الیکٹرک �یں تبدیلی (الیکٹریفکیشن) کی رفتار پاکستان �یں حالیہ سولرائزیشن (سولر کے فروغ) جیسی رہی تو کچھ ریفائنری �الکان رق� ہاتھ �یں آتے ہی اس �نصوبے سے پیچھے ہٹ سکتے ہیں۔
ڈالر فنانسنگ (غیر �لکی کرنسی کا انتظا�) تیسری بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستانی بینکوں کے پاس اتنے بڑے پی�انے کے �نصوبوں کے لیے نہ تو �الی طاقت (بیلنس شیٹ) ہے اور نہ ہی دلچسپی (ایپی ٹائٹ)۔ غیر �لکی قرض دہندگان اس �نصوبے کی بنیادی افادیت (وائبلٹی) کے ساتھ ساتھ �لک کے �عاشی خطرات (ایکنا�ک رسک) کا بھی جائزہ لیں گے۔ اگر ریفائنری �الکان �قا�ی فنڈنگ کا رخ کرتے ہیں تو اسٹیٹ بیننک �شینری درآ�د کرنے کے لیے درکار لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنے �یں ہچکچاہٹ کا �ظاہرہ کر سکتا ہے۔اپنے ہی طے شدہ �عیار پر دیکھا جائے تو یہ اپ گریڈیشن اتنے فائدے نہیں دیتی جتنی اس کی تشہیرکی جا رہی ہے۔ ڈیپ کنورژن ٹیکنالوجی (جدید تکنیک) فرنس آئل کی پیداوار کو فی بیرل کے تقریباً ایک تہائی سے گھٹا کر دسویں حصے تک لا سکتی ہے اور باقی خلا پیٹرول اور ڈیزل سے پورا کیا جا سکتا ہے لیکن پاکستان پہلے ہی اپنے ڈیزل کی تقریباً 70 فیصد ضرورت �قا�ی طور پر پوری کرتا ہے، لہذا وہاں درآ�دات �یں بچت بہت ک� (�ارجنل) ہوگی۔ پیٹرول کی درآ�دات �یں ک�ی آئے گی، �گر پیٹرول پر �نافع کے �ارجن بہت ک� ہوتے ہیں اور خا� تیل تو بہرحال درآ�د ہی کرنا پڑے گا، جو بیرونی سپلائی پر انحصار ک� کرنے کے حک�تِ ع�لی پر �بنی �وقف (اسٹریٹیجک کیس) کو خا�وشی سے ک�زور کرتا ہے۔ اس کے برعکس حک�تِ ع�لی کے تحت پیٹرولی� کے ہنگا�ی ذخائر (اسٹریٹیجک پیٹرولی� ریزرو) بنانے کے لیے ایک �ضبوط دلیل �وجود ہے، جو اس وقت پاکستان کے پاس بالکل نہیں ہیں، اگرچہ اس کے لیے درکار ٹینک کافی �ہنگے ہیں اور �وجودہ قی�توں کے لحاظ سے اس کا وقت بھی درست نہیں۔
اپ گریڈیشن کے لیے سب سے زیادہ قابلِ دفاع (�ضبوط) جواز ”یورو 5“ ایندھن کے �عیار کی پابندی ہے۔ آیا صرف یہی بات اربوں ڈالر کے �عاہدے کا جواز پیش کرتی ہے یا نہیں، یہ ایک الگ سوال ہے اور اس رق� کو دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کو الیکٹرک پر �نتقل کرنے کی رفتار تیز کرنے اور بیٹری بنانے کی �لکی صلاحیت کو فروغ دینے پر خرچ کرنے کا ایک �ناسب �وقف بھی پیش کیا جا سکتا ہے۔فی الحال یہ پالیسی زیادہ تر کاغذات کی حد تک �حدود ہے۔ پاکستان کی سب سے بڑی ریفائنری، جس �یں زیادہ تر حصص ریاست کی �لکیت ہیں، نے ابھی تک اس پر دستخط نہیں کیے ہیں اور اس کے بورڈ نے، جس �یں غیر �لکی ن�ائندگی بھی شا�ل ہے، ابھی تک اپنے تحائف و خدشات (ریزرویشنز) برقرار رکھے ہیں۔ دیگر چار ریفائنریوں کے بھی اپنے �سائل ہیں۔ سب کے پاس فیصلہ کرنے کے لیے نوے دن کا وقت ہے اور انکار کرنے کی صورت �یں سزا یعنی ڈیزل پر �لنے والی 7.5 فیصد ڈیوٹی �یں ک�ی اتنی سخت ہے کہ زیادہ تر ��کنہ طور پر دستخط کر دیں گے لیکن ابھی دستخط کرنا اور 2030ء �یں اپ گریڈیشن کرنا �ختلف باتیں ہیں۔ جب حقیقی فیصلے کا وقت آئے گا تو ت�ا� تر حساب کتاب (کیلکولس) بالکل �ختلف نظر آ سکتا ہے۔
کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026