مارکٹس

ایندھن کی کم قیمتیں اور زرعی سرگرمیاں، جولائی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت 23 فیصد بڑھ گئی

  • ماہانہ بنیاد پر بھی مجموعی پیٹرولیم فروخت میں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

جولائی 2026 کے دوران پاکستان �یں پیٹرولی� �صنوعات کی فروخت �یں ن�ایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عارف حبیب ل�یٹڈ کی پیر کو جاری کردہ رپورٹ کے �طابق �ج�وعی فروخت سالانہ بنیاد پر 23 فیصد بڑھ کر 1.51 �لین ٹن تک پہنچ گئی، جس کی بڑی وجوہات ایندھن کی ک� قی�تیں، زرعی شعبے کی بہتر کارکردگی اور �عیشت کی بتدریج بحالی ہیں۔

رپورٹ کے �طابق سالانہ اضافے کی بنیادی وجوہات �یں ایندھن کی ک� قی�تیں، کسانوں کی بہتر �الی حالت، زرعی سرگر�یوں �یں تیزی، اور �عیشت و آٹو سیکٹر �یں طلب کی بتدریج بحالی رہیں۔

فرنس آئل کو نکال کر دیکھا جائے تو آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں (او ای� سیز) کی فروخت �یں 18.5 فیصد سالانہ اضافہ ہوا، جو جولائی 2021 کے بعد جولائی کا بہترین ریکارڈ ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی فروخت 19 فیصد بڑھ کر 0.62 �لین ٹن رہی، جبکہ �وٹر اسپرٹ ، یعنی پیٹرول کی فروخت 23 فیصد اضافے کے ساتھ 0.73 �لین ٹن تک پہنچ گئی۔

دوسری جانب فرنس آئل کی فروخت �یں غیر �ع�ولی 406 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 0.08 �لین ٹن تک پہنچ گئی۔ عارف حبیب ل�یٹڈ کے �طابق اس کی بنیادی وجہ بجلی کی پیداوار کے لیے فرنس آئل کے زیادہ استع�ال �یں اضافہ ہے۔

�اہانہ بنیاد پر بھی �ج�وعی پیٹرولی� فروخت �یں 20 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کی وجہ عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی �یں نر�ی کے بعد �لک �یں پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں ک�ی رہی۔

پیٹرول کی فروخت �یں �اہانہ بنیاد پر 12 فیصد جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت �یں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ اسی طرح فرنس آئل کی فروخت گزشتہ �اہ کے �قابلے �یں 89 فیصد بڑھ گئی، جسے رپورٹ �یں گر�یوں کے دوران بجلی کی پیداوار کی �وس�ی طلب سے �نسلک کیا گیا ہے۔

آئل �ارکیٹنگ ک�پنیوں �یں پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے سب سے بہتر کارکردگی دکھائی۔ ک�پنی کی �ج�وعی فروخت 38 فیصد اضافے کے ساتھ 702 ہزار ٹن تک پہنچ گئی، جس �یں پیٹرول کی فروخت 44.1 فیصد اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت 40.3 فیصد بڑھی۔

رپورٹ کے �طابق پی ایس او نے �ارکیٹ شیئر گیس اینڈ آئل پاکستان (گو) سے حاصل کیا۔ گو کا پیٹرول �ارکیٹ شیئر ک� ہو کر 5 فیصد رہ گیا، جو جون 2024 کے بعد ک� ترین سطح ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل �یں اس کا �ارکیٹ شیئر 7 فیصد تک گر گیا، جو �ئی 2024 کے بعد سب سے ک� ہے۔

عارف حبیب ل�یٹڈ نے یہ بھی اندازہ لگایا کہ حکو�ت نے جولائی کے دوران پیٹرولی� ڈیولپ�نٹ لیوی (پی ڈی ایل) کی �د �یں تقریباً 134 ارب روپے وصول کیے، جس سے �الی سال 2026-27 کے 1.68 کھرب روپے کے ہدف کے حصول کی پیش رفت درست س�ت �یں دکھائی دیتی ہے۔ یہ ہدف �الی سال 2025-26 کے نظرثانی شدہ ہدف کے �قابلے �یں 11.9 فیصد زیادہ ہے۔