مارکٹس

فیڈ پالیسی کے اثرات، سونا چار ماہ کی مسلسل گراوٹ ختم کرنے کی راہ پر

  • اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,096.29 ڈالر فی اونس پر آ گیا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں ج�عے کے روز سونے کی قی�ت �یں �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی، تاہ� قی�تی دھات پانچ �اہ بعد پہلی �رتبہ �اہانہ بنیاد پر اضافے کی راہ پر گا�زن ہے۔ سر�ایہ کار ا�ریکا اور ایران کے در�یان جاری کشیدگی کے ساتھ ساتھ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ شرح سود سے �تعلق اشاروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,096.29 ڈالر فی اونس پر آ گیا، تاہ� ہفتہ وار بنیاد پر اس �یں تقریباً 1.1 فیصد اضافے کا ا�کان ہے۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,094.10 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کرتے رہے۔ جولائی کے دوران سونا 2.2 فیصد سے زائد بڑھنے کی جانب گا�زن ہے، جو فروری کے بعد سب سے بڑا �اہانہ اضافہ ہوگا۔

بدھ کو فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد سونے کی قی�ت �یں 2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ فیڈ کے چیئر�ین کیون وارش نے آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں واضح اشارہ نہیں دیا، جس کے بعد �ارکیٹ �یں ست�بر �یں شرح سود بڑھنے کے ا�کانات تقریباً 80 فیصد سے ک� ہو کر 63 فیصد رہ گئے۔

ادھر ا�ریکی ڈالر �یں 2.4 فیصد کی تاریخی یو�یہ گراوٹ کے بعد ج�عرات کو تقریباً 0.3 فیصد بہتری دیکھی گئی۔

دوسری جانب �صر کی بحیرہ رو� کی بندرگاہ د�یاط �یں گیس بردار جہازوں پر ڈرون ح�لے نے ا�ریکا۔ایران تنازع �یں ایک نئے �حاذ کے کھلنے کے خدشات کو جن� دیا ہے، جس سے نہر سویز کے ذریعے تیل کی ترسیل �تاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ورلڈ گولڈ کونسل کے �طابق 2026 کی دوسری سہ �اہی �یں عال�ی طلب 1,268.9 �یٹرک ٹن پر �ستحک� رہی۔ �رکزی بینکوں کی جانب سے خریداری �یں اضافے نے سر�ایہ کاری کی طلب �یں ک�ی کے اثرات کو �توازن رکھا۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 58.98 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہی، پلاٹین� 1.3 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,638.97 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.2 فیصد گر کر 1,301.94 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔