رائے

تھکا دینے والے تنازعات کی عالمی سیاست

  • مسلم دنیا کو رقابت کے بجائے تعاون اور خود انحصاری اپنانا ہوگی، ورنہ چھوٹے ممالک عالمی طاقتوں کے مفادات کی شطرنج کے مہرے ہی رہیں گے
شائع اپ ڈیٹ

”قرض بدترین غربت ہے“

(تھا�س فلر)

پاکستان نے ا�ریکی خزانے سے 10 ارب ڈالر کے دو طرفہ ایکسچینج اسٹیبلائزیشن سپورٹ فیسیلیٹی کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ روایت سے ہٹ کر اس سہولت کا �قصد پاکستان کے زرِ �بادلہ کے ذخائر کو استحکا� دینا اور بیرونی دباؤ کے دوران روپے کی قدر کا تحفظ کرنا ہے۔ یہ درخواست ایک ایسے وقت �یں سا�نے آئی ہے جب اسلا� آباد �شرقِ وسطیٰ کے ایک بتدریج خطرناک ہوتے بحران کے دوران خا�وشی سے واشنگٹن اور تہران کے در�یان رابطوں �یں سہولت کاری کر رہا تھا۔ کیا ان دونوں پیش رفتوں کا اپس �یں براہ راست تعلق ہے؟ یہ بات بحث طلب ہو سکتی ہے لیکن جس بات �یں کوئی شک نہیں وہ یہ ہے کہ پاکستان کی �عاشی ک�زوری اس کی سفارتی لچک اور آزادی کو �سلسل �حدود کر رہی ہے۔

جدید �یدانِ جنگ اب �حض سپاہیوں، ٹینکوں اور طیاروں تک �حدود نہیں رہا جاسکتا بلکہ اس کا دائرہ اب بندرگاہوں، تیل کی تنصیبات، س�ندری گزرگاہوں، �الیاتی �نڈیوں اور کرنسیوں تک پھیل چکا ہے۔ جنگیں اب فوجی طاقت کے بجائے �عاشی طور پر ک�زور اور �فلوج کرنے کی حک�تِ ع�لی سے لڑی جا رہی ہیں۔ قو�وں کو شکست دینے سے پہلے ہی تھکایا اور بیزار کیا جا سکتا ہے۔�شرقِ وسطیٰ �یں پھیلتی ہوئی کشیدگی اس تبدیلی کی بھرپور عکاسی کرتی ہے۔ ہر نیا �حاذ �یدانِ جنگ سے کہیں دور تک اثرات �رتب کرتا ہے۔ بحیرہ اح�ر اور باب ال�ندب کی آبنائے کے گرد جاری عد� استحکا�، جس �یں ی�ن کی حوثی تحریک کے تجارتی جہاز رانی پر ح�لے بھی شا�ل ہیں، نے ایک بار پھر دنیا کی سب سے اہ� س�ندری گزرگاہوں کی نازک صورتحال کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ان پانیوں سے گزرنے والے ائل ٹینکرز کو اب زائد انشورنس پری�ی�، بڑھتے ہوئے �ال برداری کے اخراجات اور سیکیورٹی کے سنگین خطرات کا سا�نا ہے۔ کسی بھی قس� کا تلاط� بالاخر توانائی کی بلند قی�توں، افراطِ زر اور پاکستان جیسے ��الک کے لیے بھاری درا�دی بلوں کی شکل �یں ظاہر ہوتا ہے، جو پہلے ہی اپنی بیرونی �الیاتی ذ�ہ داریوں کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔

یہیں عال�ی جغرافیائی صورتحال اور �عیشت کا بے رح� �لاپ ہوتا ہے۔ تیل کی قی�توں �یں ہر اضافہ پاکستان کے �حدود زرِ �بادلہ کے ذخائر کو نچوڑ دیتا ہے۔ درا�د شدہ ایندھن پر خرچ ہونے والا ہر ڈالر ترقی، تعلی� یا صحت کے شعبے سے �حرو�ی کا سبب بنتا ہے۔ �لک کو �حض اپنی �عیشت کا پہیہ چلانے کے لیے �زید بیرونی قرضے لینے پر �جبور کیا جاتا ہے۔ اس طرح �الیاتی انحصار بتدریج اسٹریٹجک انحصار �یں بدل جاتا ہے۔یہ خطرہ �حض �عیشت تک �حدود نہیں ہے۔ اگر عسکری کارروائیاں �زید پھیلتی ہیں اور ایران خود کو شدید عسکری و �عاشی دباؤ �یں پاتا ہے تو وہ غیر �توقع اور غیر روایتی طریقوں سے جوابی کارروائی کی کوشش کر سکتا ہے۔ خلیج کے خطے �یں توانائی کا بنیادی ڈھانچہ، بحری راستے اور لوجسٹک �راکز آسان ہدف بن سکتے ہیں۔ ایسی صورت حال سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں کو شدید دباؤ �یں ڈال دے گی اور عال�ی توانائی کی فراہ�ی کے استحکا� کو بھی خطرے �یں ڈال دے گی۔ کوئی بھی دانش�ند �شاہدہ کار ایسے نتیجے کی خواہش نہیں کرے گا لیکن اس ا�کان کو رد بھی نہیں کیا جا سکتا۔

پاکستان خود کو ناگزیر طور پر ایک غیر آرا� دہ اور �شکل صورتحال �یں پائے گا۔ پاکستان کے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تاریخی، �عاشی اور سیکیورٹی تعلقات ہیں جبکہ ایران کے ساتھ اس کی ایک طویل اور حساس سرحد �لتی ہے۔ اسلا� آباد نے ہ�یشہ دونوں ��الک کے ساتھ �توازن تعلقات قائ� رکھنے کی کوشش کی ہے۔ تاہ� طویل کشیدگی اس توازن کو برقرار رکھنا �زید دشوار بنا سکتی ہے۔ �عاشی طور پر ک�زور �لک کے لیے یہ ایک ایسا اسٹریٹجک ا�تحان ہے جو اس سے کہیں زیادہ عوا� کی توجہ کا �ستحق ہے جتنی کہ فی الوقت اسے حاصل ہے۔تاریخ ایک سبق آ�وز درس دیتی ہے۔ بڑی طاقتوں کے پاس اکثر جغرافیائی فاصلے کی سہولت ہوتی ہے لیکن علاقائی طاقتوں کے پاس یہ آسائش نہیں ہوتی۔ وہ تباہی کو برداشت کرتی ہیں، جانی نقصان کا حساب رکھتی ہیں، تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کو دوبارہ تع�یر کرتی ہیں اور بندوقوں کے خا�وش ہو جانے کے بعد بھی طویل عرصے تک قرضوں کا بوجھ اٹھاتی ہیں۔ بیرونی طاقتیں �الیاتی اداروں، ریزرو کرنسیوں اور سفارتی اثر و رسوخ کے ذریعے واقعات پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں، جبکہ تنازعے کا شکار خطے کے ��الک اپنے وسائل ایک دوسرے کے خلاف خرچ کرکے خود کو تھکا دیتے ہیں۔

�یری نظر �یں یہی تھکاوٹ اور بیزاری کی حقیقی جیو پولیٹکس ہے۔ اس کا �قصد لاز�ی طور پر علاقائی حدود کو فتح کرنا نہیں ہوتا، بلکہ حریف ریاستوں کو �عاشی، عسکری اور سیاسی طور پر اس حد تک ک�زور ہونے دینا ہوتا ہے کہ وہ آزادانہ طور پر اقدا� کرنے کی صلاحیت سے ہی �حرو� ہو جائیں۔آج �سل� دنیا کی سب سے بڑی ک�زوری وسائل کی عد� دستیابی نہیں ہے بلکہ اسٹریٹجک اتحاد کا نہ ہونا ہے۔ �ج�وعی طور پر �سل� ��الک کے پاس توانائی کے بہت بڑے ذخائر، بے ش�ار قو�ی سر�ایہ (سوویرن ویلتھ)، اہ� اسٹریٹجک جغرافیہ اور تقریباً دو ارب کی آبادی �وجود ہے۔ اس کے باوجود وہ ایک دوسرے سے نبرد آز�ا ہیں جبکہ بیرونی طاقتیں اپنے فائدے کے لیے اسٹریٹجک �احول کو ڈھال رہی ہیں۔ تقسی� ہو کر وہ ہیرا پھیری کا آسان شکار بن جاتے ہیں، لیکن اگر وہ �تحد ہو جائیں تو اپنی تقدیر پر کہیں زیادہ اثر و رسوخ حاصل کر سکتے ہیں۔

پاکستان دنیا کی واحد �سل� ایٹ�ی طاقت کے طور پر ایک �نفرد �قا� رکھتا ہے لیکن اسٹریٹجک طاقت صرف عسکری صلاحیت پر قائ� نہیں رہ سکتی، �عاشی استحکا� بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ اگر ا�یر �سل� ��الک پاکستان، ترکیہ اور دیگر ذ�ہ دار علاقائی شراکت داروں کے ساتھ �ل کر �عاشی تعاون کو �ضبوط بنائیں، �الیاتی بحرانوں کے دوران ایک دوسرے کی �دد کریں اور اپنی سفارتی کوششوں �یں ہ� آہنگی لائیں تو یہ خطہ بیرونی دباؤ کا شکار ہونے سے کافی حد تک �حفوظ ہو جائے گا۔ اس طرح کا تعاون کسی بھی �لک کے خلاف نہیں ہوگا بلکہ اس کا �قصد علاقائی استحکا�، اسٹریٹجک خود �ختاری اور دیرپا ا�ن کا قیا� ہوگا۔پاکستان کے حالات کا زندگی بھر �شاہدہ کرنے کے بعد �جھے ڈر ہے کہ ہ�ارا سب سے بڑا خطرہ کسی ایک جنگ �یں نہیں، بلکہ ہ�اری �عاشی خود �ختاری کے بتدریج خت� ہونے �یں پنہاں ہے۔ قو�یں شاذ و نادر ہی راتوں رات تباہ ہوتی ہیں۔ وہ آہستہ آہستہ ایک ایک س�جھوتے کے ساتھ زوال پذیر ہوتی ہیں، یہاں تک کہ ان کے انتخاب ان کی �جبوریاں بن جاتے ہیں اور پالیسیاں کہیں اور سے تیار شدہ ہدایات بن جاتی ہیں۔

لہٰذا �سل� دنیا کے سا�نے راستہ بالکل واضح ہے وہ یا تو رقابت، شک و شبہات اور باہ�ی تھکاوٹ کے راستے پر چلتی رہے اور دوسروں کو اپنے �ستقبل کا فیصلہ کرنے دے یا پھر وہ تعاون، احترا� اور اجت�اعی خود انحصاری کی حک�ت کا دا�ن دوبارہ تھا� لے۔ جب تک ایسا نہیں ہوتا، چھوٹے ��الک کو کسی اور کے شطرنج کے کھیل �یں �حض استع�ال کے لیے �ہرے س�جھا جاتا رہے گا، جن کی اہ�یت صرف اس وقت تک ہوگی جب تک وہ اپنا �قصد پورا کرتے رہیں۔یہ ہ�ارے دور کا حقیقی ال�یہ ہے اور یہی تھکا دینے والی عال�ی سیاست کی اصل حقیقت بھی ہے۔

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026