مارکٹس

مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہونے پر سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,110.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

�شرق وسطیٰ �یں ا�ریکا اور ایران کے در�یان کشیدگی �یں عارضی ک�ی اور خا� تیل کی قی�توں �یں ن�ایاں گراوٹ کے بعد عال�ی �نڈی �یں پیر کو سونے کی قی�ت ایک فیصد سے زائد بڑھ گئی، جبکہ سر�ایہ کاروں کی توجہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ �انیٹری پالیسی فیصلے پر �رکوز ہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,110.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچر ایک فیصد بڑھ کر 4,112.10 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کرتے رہے۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر کے �طابق سونے کو خا� تیل اور ا�ریکی ڈالر دونوں کی ک�زور قی�توں سے فائدہ پہنچا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان کشیدگی �یں ک�ی کی ا�ید نے تیل کی قی�تیں نیچے لائیں، جس سے �ہنگائی کے خدشات �یں بھی ک�ی آئی ہے۔

دوسری جانب ا�ریکی ڈالر انڈیکس 0.3 فیصد گر گیا، جس سے دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا نسبتاً سستا ہو گیا۔

ادھر ایک ایرانی اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ اگر ا�ریکا ح�لے بند رکھتا ہے تو ایران بھی اپنی کارروائیاں �عطل رکھے گا۔ اس پیش رفت کے بعد عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�تیں 4 فیصد سے زیادہ گر گئیں۔

�ارکیٹ کی نظریں اس ہفتے ہونے والے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے پالیسی اجلاس پر بھی ج�ی ہوئی ہیں، جہاں شرح سود برقرار رکھنے کی توقع کی جا رہی ہے، تاہ� سر�ایہ کار ست�بر �یں شرح سود �یں اضافے کے ا�کانات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 2.8 فیصد بڑھ کر 59.81 ڈالر، پلاٹین� 2.6 فیصد اضافے سے 1,629.15 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 2.1 فیصد بڑھ کر 1,269.43 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔