شرح سود بڑھنے کے خدشات، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرگئیں
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,035.67 ڈالر فی اونس پر آ گئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں بدھ کو ک�ی ریکارڈ کی گئی، ایک روز قبل دو فیصد سے زائد اضافے کے بعد سر�ایہ کاروں نے �نافع وصولی کو ترجیح دی، جبکہ خا� تیل کی بڑھتی ہوئی قی�توں نے �ہنگائی اور ا�ریکی شرح سود سے �تعلق خدشات کو دوبارہ بڑھا دیا۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,035.67 ڈالر فی اونس پر آ گئی، جبکہ اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.7 فیصد گر کر 4,042.20 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوئے۔
�نگل کو ا�ریکی افراط زر کے جون کے اعدادوش�ار توقعات سے بہتر آنے کے بعد سونے کی قی�ت �یں دو فیصد سے زائد اضافہ ہوا تھا اور یہ 4,100.49 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی تھی۔ تاہ� بدھ کو توجہ ایک بار پھر �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور تیل کی قی�توں پر �رکوز رہی۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران کی ت�ا� بندرگاہوں پر بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ کرنے اور تہران کو �ذاکرات بحال نہ کرنے کی صورت �یں آئندہ ہفتے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھ�کی کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں �سلسل تیسرے روز بھی اضافہ دیکھا گیا۔
او اے این ڈی اے کے سینئر �ارکیٹ تجزیہ کار کیلون وونگ کے �طابق �ارکیٹ اب ا�ریکی صارفین کی �ہنگائی کے اعدادوش�ار سے آگے بڑھ چکی ہے، جبکہ آبنائے ہر�ز سے جہازوں کی آ�دورفت پر پابندیوں کے باعث تیل �ہنگا ہو رہا ہے، جس سے سونے پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔
�اہرین کے �طابق خا� تیل کی بلند قی�تیں �ہنگائی کے خدشات کو تقویت دیتی ہیں، جس کے نتیجے �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود زیادہ عرصے تک بلند رکھنے یا �زید اضافے کے ا�کانات بڑھ جاتے ہیں۔ چونکہ سونا �نافع یا سود نہیں دیتا، اس لیے بلند شرح سود کے �احول �یں اس کی کشش نسبتاً ک� ہو جاتی ہے۔
دوسری جانب سر�ایہ کار اب ا�ریکی پروڈیوسر پرائس انڈیکس (پی پی آئی) کے اعدادوش�ار کے �نتظر ہیں، جن سے �ہنگائی کی س�ت کے بارے �یں �زید اشارے �لنے کی توقع ہے۔ دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں �لا جلا رجحان دیکھا گیا۔