مارکٹس

امریکا ایران کشیدگی کے سائے، ین دباؤ کا شکار، ڈالر مضبوط رہا

  • سرمایہ کاروں نے امریکا-ایران تنازع میں شدت کو زیادہ اہمیت نہیں دی اور تیل کی قیمتوں میں کمی جبکہ اسٹاک مارکیٹوں میں بہتری دیکھی گئی
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکا اور ایران کے در�یان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عال�ی �الیاتی �نڈیوں �یں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، جبکہ جاپانی ین تقریباً 40 سال کی ک� ترین سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ ج�عہ کو ین ہفتہ وار خسارے کی جانب گا�زن رہا، جس کے باعث سر�ایہ کار جاپانی حکا� کی ��کنہ �داخلت پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

اگرچہ رات گئے سر�ایہ کاروں نے ا�ریکا-ایران تنازع �یں شدت کو زیادہ اہ�یت نہیں دی اور تیل کی قی�توں �یں ک�ی جبکہ اسٹاک �ارکیٹوں �یں بہتری دیکھی گئی، تاہ� ایران اور ا�ریکا کے در�یان نازک جنگ بندی کے �زید ک�زور ہونے سے توانائی کی قی�توں اور عال�ی �ہنگائی کے بارے �یں خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔

�یککواری گروپ کے گلوبل ایف ایکس اور ریٹس اسٹریٹجسٹ تھیری وِز�ین کے �طابق جنگ کے خدشات بدستور �نڈیوں پر چھائے ہوئے ہیں۔ ان کے بقول اصل سوال یہ ہے کہ آیا ایران آبنائے ہر�ز پر اپنے کنٹرول کے دعوے کو �ضبوط بنانے کے لیے ا�ریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ وسیع پی�انے پر جنگ کے لیے تیار ہے یا نہیں۔

ڈالر ج�عہ کو �ع�ولی ک�زور ہوا، تاہ� ہفتہ وار بنیاد پر تقریباً �ستحک� رہا۔ �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر ڈالر کی طلب �یں اضافے نے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کی توقعات �یں ک�ی کے اثرات کو �توازن رکھا۔

ڈالر کے �قابلے �یں جاپانی ین 162.36 کی سطح پر رہا، جو گزشتہ ہفتے ریکارڈ ہونے والی تقریباً چار دہائیوں کی ک� ترین سطح کے قریب ہے۔ اس طرح ڈالر ہفتہ وار بنیاد پر ین کے �قابلے �یں 0.5 فیصد سے زائد �ضبوط ہونے کی راہ پر ہے۔

دوسری جانب یورو 1.1433 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3413 ڈالر پر ٹریڈ ہوا، جبکہ نیوزی لینڈ کا ڈالر بھی اس ہفتے شرح سود �یں اضافے کے بعد �ضبوط رہا۔ نیوزی لینڈ کے �رکزی بینک نے �زید �انیٹری سختی کا عندیہ دیا ہے، جس کے باعث �ارکیٹ آئندہ �ہینوں �یں �زید شرح سود بڑھنے کی توقع کر رہی ہے۔