فیڈرل ریزرو کے منٹس جاری ہونے سے قبل سونے کی قیمتوں میں کمی
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,138.32 ڈالر فی اونس رہ گئی
ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے جون کے اجلاس کے �نٹس جاری ہونے سے قبل عال�ی �نڈی �یں �نگل کو سونے کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سر�ایہ کار فیڈ کے نئے چیئر�ین کیون وارش کی �انیٹری پالیسی سے �تعلق اشاروں کے �نتظر ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 4,138.32 ڈالر فی اونس رہ گئی، جبکہ اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچر 0.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,149.90 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
اے بی سی ریفائنری کے عال�ی ادارہ جاتی �ارکیٹس کے سربراہ نکولس فراپل کا کہنا ہے کہ سونے کی قی�تیں گزشتہ ہفتے کے رجحان کو برقرار رکھتے ہوئے ایک سپورٹ لیول تشکیل دے رہی ہیں، تاہ� �ارکیٹ کو آئندہ س�ت کے تعین کے لیے فیڈرل ریزرو کے اجلاس کے �نٹس کا انتظار ہے تاکہ قلیل �دتی شرح سود سے �تعلق پالیسی کا بہتر اندازہ لگایا جا سکے۔
فیڈرل اوپن �ارکیٹ ک�یٹی کے 16 اور 17 جون کو ہونے والے اجلاس کے �نٹس بدھ کو جاری کیے جائیں گے۔ نئے چیئر�ین کیون وارش کی زیر صدارت ہونے والے پہلے اجلاس �یں �ستقبل �یں شرح سود �یں ��کنہ تبدیلیوں سے �تعلق پیشگی رہن�ائی کو ہٹا دیا گیا تھا۔
ادھر فیڈ گورنر کرسٹوفر والر نے کہا ہے کہ �ناسب حالات �یں پیشگی رہن�ائی �انیٹری پالیسی کے اثرات کو تیز کرنے کا ایک �ؤثر ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے۔
�اہرین کے �طابق رواں سال ریکارڈ بلند سطح سے سونے کی قی�تیں 25 فیصد سے زائد نیچے آ چکی ہیں، تاہ� گزشتہ ہفتے ا�ریکا کے ک�زور روزگار کے اعداد و ش�ار کے بعد شرح سود �یں اضافے کی توقعات ک� ہونے سے سونے کو کچھ سہارا �لا۔
دوسری جانب ہانگ کانگ نے سونے کے لیے سینٹرل کلیئرنگ سسٹ� �تعارف کرا دیا ہے اور گولڈ فیوچر ٹریڈنگ بھی دوبارہ شروع کر دی ہے تاکہ وہ قی�تی دھاتوں کے علاقائی ذخیرہ �رکز کے طور پر اپنی حیثیت �ضبوط بنا سکے۔