پاکستان کا توانائی بحران وسائل کی نہیں، پالیسیوں کی ناکامی ہے
- پاکستان میں مہنگے ایندھن کے باعث صنعتی شعبہ عالمی منڈی میں اپنی مسابقت کھو رہا ہے۔ آبی بجلی کے متعدد منصوبے تاحال مکمل نہیں ہو سکے
ٹیکنالوجی کی بنیاد پر استوار �وجودہ دنیا �یں توانائی کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ بیشتر ��الک نے سستی، قابلِ اعت�اد اور پائیدار توانائی کی فراہ�ی یقینی بنانے کے لیے �ؤثر نظا� وضع کر رکھے ہیں۔ �شرقِ وسطیٰ �یں حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ تیل اور گیس کی ترسیل �یں �ع�ولی خلل بھی عال�ی �عیشت کو شدید �تاثر کر سکتا ہے۔ آبنائے ہر�ز کی ��کنہ بندش نے توانائی پر انحصار کرنے والے ��الک �یں تشویش کی لہر دوڑا دی، تاہ� اب اس اہ� آبی گزرگاہ سے ایندھن کی فراہ�ی �ع�ول پر آنے کی ا�ید پیدا ہو گئی ہے۔
1978 �یں ایک نوجوان انجینئر کی حیثیت سے �جھے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی �یں واقع سوئی گیس فیلڈز کا دورہ کرنے کا �وقع �لا۔ قدرتی گیس کا یہ وسیع ذخیرہ قدرت کا ان�ول تحفہ تھا۔ 1952 �یں دریافت ہونے والے اس ذخیرے کا حج� تقریباً 12 ٹریلین کیوبک فٹ (ٹی سی ایف) تھا اور اسے اپنے دور کی بڑی دریافتوں �یں ش�ار کیا جاتا تھا۔ پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ (پی پی ایل)، جو حکو�تِ پاکستان اور ایک برطانوی ادارے کا �شترکہ �نصوبہ تھا، یہاں سے گیس نکال رہی تھی، جبکہ �لک بھر �یں گیس کی ترسیل اور تقسی� کے لیے دو سرکاری ک�پنیاں قائ� کی گئیں۔
سوئی سدرن گیس ک�پنی (ایس ایس جی سی) نے سب سے پہلے اس صاف ایندھن کو �لک کے تجارتی �رکز کراچی تک پہنچایا، جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز ل�یٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے فیصل آباد کو قو�ی گیس گرڈ سے �نسلک کیا، جس کے بعد لاہور تک فراہ�ی کا دائرہ بڑھایا گیا۔ آج پاکستان زیرِ ز�ین گیس پائپ لائنوں کے ایک وسیع جال کا حا�ل ہے۔ اس وقت یہ ایک انتہائی �تاثر کن �نصوبہ تھا۔ �یری دلچسپی بنیادی طور پر زیرِ ز�ین بچھائی گئی اسٹیل پائپ لائنوں کو زنگ سے �حفوظ رکھنے کے نظا� سے �تعلق تھی۔ ہ� سوئی سے رحی� یار خان تک سڑک کے راستے سفر کرتے ہوئے پائپ ٹو سوائل پوٹینشل (پی ایس پی) کا جائزہ لیتے رہے۔ اس وقت ا�ید زندہ تھی اور �لک ترقی کی راہ پر گا�زن دکھائی دیتا تھا۔
پاکستان تقریباً 2002 تک توانائی کے اعتبار سے خود کفیل رہا، لیکن اس کے بعد قلت کے آثار ن�ایاں ہونا شروع ہوئے۔ قدرت کے اس تحفے کو بدانتظا�ی اور بے جا استع�ال کے باعث وقت سے پہلے ہی بڑی حد تک استع�ال کر لیا گیا۔ نئے گیس ذخائر کی تلاش یا �تبادل ایندھن کی ترقی پر سنجیدہ توجہ نہیں دی گئی، جبکہ کوئلے کو بھی �ک�ل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، حالانکہ �غربی دنیا کا صنعتی انقلاب بڑی حد تک اسی ایندھن کی �رہونِ �نت تھا۔
اسی پس �نظر �یں پلاننگ ک�یشن نے ایک انرجی فارسائٹ ک�یٹی تشکیل دی، جس کی سربراہی ای� بی اح�د کر رہے تھے، جو اس وقت ایس ایس جی سی کے �نیجنگ ڈائریکٹر تھے۔ پاکستان سائنس فاؤنڈیشن کے چیئر�ین کی حیثیت سے، اور دھاتوں اور �عدنیات کے شعبے �یں اپنے تجربے کی بنیاد پر، �جھے توانائی کے ذریعے کے طور پر کوئلے کی ترقی سے �تعلق ذ�ہ داری سونپی گئی۔
تھر �یں �وجود تقریباً 175 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر دنیا کے بڑے ذخائر �یں ش�ار ہوتے ہیں۔ یہ کوئلہ �حض ڈیڑھ سو �یٹر گہرائی �یں �وجود تھا، لیکن اس کے اوپر پانی کی تہہ �وجود ہونے کے باعث اس کی کان کنی ایک �شکل �رحلہ تھی۔ اس وقت دنیا کوئلے سے دور جا رہی تھی، �گر توانائی �یں خود انحصاری کی ضرورت کو �دنظر رکھتے ہوئے اس �نصوبے کو ترک نہیں کیا گیا۔
�تعدد رکاوٹوں کے باوجود بالآخر تھر کا کوئلہ نکالنے �یں کا�یابی حاصل ہوئی۔ آج اس سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے، جبکہ کوئلے کی کا�یاب گیسفیکیشن بھی ہو چکی ہے۔ �زید یہ کہ ایک یوریا پلانٹ کے قیا� کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے، جہاں گیسفیکیشن سے حاصل ہونے والی سنگیس (Syngas) کو کھاد کی تیاری �یں استع�ال کیا جائے گا۔
�صنف کے �طابق، وسائل اور بے پناہ صلاحیت کے باوجود پاکستان کا توانائی بحران بنیادی طور پر ناقص پالیسی سازی، س�ت کے فقدان اور بدانتظا�ی کا نتیجہ ہے۔ گردشی قرضوں �یں �سلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ چند برس قبل انہیں چین کے توانائی کے بڑے سرکاری ادارے شین ہوا کا دورہ کرنے کا �وقع �لا، جہاں جدید کنٹرول رو� اور �ربوط نظا� دیکھنے کو �لا۔ یہ ادارہ اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے جہاز، ریلوے اور کانوں س�یت �ک�ل انفرااسٹرکچر کا �الک ہے۔
ا�ریکہ �یں 1970 کی دہائی کے تیل بحران کے بعد صدر ج�ی کارٹر نے قو� سے وعدہ کیا تھا کہ �لک دوبارہ ایندھن کے بحران کا شکار نہیں ہوگا۔ اسی �قصد کے لیے �حک�ہ توانائی (ڈی او ای) قائ� کیا گیا، جس نے ت�ا� ��کنہ توانائی ذرائع پر تحقیق کا آغاز کیا۔ آج ا�ریکہ نسبتاً سستے توانائی ذریعے کے طور پر شیل گیس استع�ال کر رہا ہے، جبکہ بھارت نے حال ہی �یں اپنے کوئلے کے ذخائر کی گیسفیکیشن پر �بنی ایک بڑے �نصوبے کا اعلان کیا ہے۔
دوسری جانب پاکستان �یں �ہنگے ایندھن کے باعث صنعتی شعبہ عال�ی �نڈی �یں اپنی �سابقت کھو رہا ہے۔ آبی بجلی کے �تعدد �نصوبے تاحال �ک�ل نہیں ہو سکے، تھر کے کوئلے کی صلاحیت سے �ک�ل فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا، نئے گیس ذخائر پیداوار �یں شا�ل نہیں کیے گئے اور شیل گیس کے ا�کانات کو بھی سنجیدگی سے نہیں دیکھا گیا۔
�صنف کے �طابق، جس طرح 1952 �یں سوئی گیس قدرت کا ایک عظی� تحفہ تھی، اسی طرح آج تھر کا کوئلہ پاکستان کے لیے ایک قی�تی نع�ت ہے۔ اگر ان وسائل سے بھی درست �نصوبہ بندی کے ذریعے فائدہ نہ اٹھایا گیا تو یہ ایک قو�ی ناکا�ی ہوگی۔ اسی تناظر �یں انہیں �عروف شاعر �نیر نیازی کے وہ اشعار یاد آتے ہیں جن �یں انہوں نے قو� پر طاری ”آسیب کے سائے“ کا ذکر کیا تھا۔ ان کے بقول، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، پاکستان کو سنجیدہ خود احتسابی اور درست پالیسی سازی کی ضرورت ہے۔