رائے
پاکستان کا توانائی بحران وسائل کی نہیں، پالیسیوں کی ناکامی ہے
- پاکستان میں مہنگے ایندھن کے باعث صنعتی شعبہ عالمی منڈی میں اپنی مسابقت کھو رہا ہے۔ آبی بجلی کے متعدد منصوبے تاحال مکمل نہیں ہو سکے

































