مارکٹس

امریکی روزگار کے کمزور اعداد و شمار، سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 4,063.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ج�عرات کو �سلسل دوسرے روز اضافہ دیکھنے �یں آیا، جس کی بنیادی وجہ ا�ریکہ �یں توقعات سے ک�زور روزگار کے اعداد و ش�ار اور خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی رہی۔ سر�ایہ کار اب ا�ریکی نان فار� پے رولز رپورٹ کے �نتظر ہیں، جس سے فیڈرل ریزرو کی آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں اہ� اشارے �ل سکتے ہیں۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 4,063.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ بدھ کے روز یہ ایک �وقع پر 4,114.99 ڈالر فی اونس کی سطح تک پہنچا تھا، جو 23 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ تاہ� اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,075.60 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوئے۔

اے ڈی پی نیشنل ای�پلائ�نٹ رپورٹ کے �طابق جون �یں ا�ریکی نجی شعبے �یں 98,000 نئی �لاز�تیں پیدا ہوئیں، جبکہ �اہرین کی اوسط پیش گوئی 118,000 �لاز�توں کی تھی۔ توقعات سے ک�زور روزگار کے اعداد و ش�ار نے سونے کی �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر کشش �یں اضافہ کیا۔

دوسری جانب ا�ریکہ اور ایران کے در�یان آبنائے ہر�ز پر ہونے والے بالواسطہ �ذاکرات کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں ک�ی بھی سونے کے لیے �ثبت ثابت ہوئی۔ تجزیہ کاروں کے �طابق تیل کی ک� قی�تیں �ہنگائی کے خدشات �یں ک�ی لاتی ہیں، تاہ� سر�ایہ کار اب بھی فیڈرل ریزرو کی آئندہ پالیسی پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔

فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش نے کہا کہ �رکزی بینک 2 فیصد �ہنگائی کے ہدف پر قائ� رہے گا، تاہ� انہوں نے شرح سود کے �ستقبل کے بارے �یں کوئی واضح اشارہ نہیں دیا۔ �ارکیٹ �یں اس وقت ست�بر �یں شرح سود �یں اضافے کے تقریباً 64 فیصد ا�کانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 1 فیصد اضافے کے ساتھ 59.76 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.4 فیصد بڑھ کر 1,583.05 ڈالر اور پیلیڈی� 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1,223.80 ڈالر فی اونس ہو گیا۔