مارکٹس

امریکی روزگار کے اعداد و شمار کے انتظار میں ڈالر مستحکم

  • ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو ین، یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، معمولی 0.02 فیصد کمی کے ساتھ 101.38 پر رہا۔
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی ڈالر ج�عرات کو عال�ی �نڈی �یں �ج�وعی طور پر �ستحک� رہا کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکہ کے اہ� نان فار� پے رولز (روزگار) کے اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں، جبکہ جاپانی ین ڈالر کے �قابلے �یں 40 سال کی ک� ترین سطح کے قریب پہنچنے کے باعث ��کنہ سرکاری �داخلت کی قیاس آرائیاں بھی تیز ہوگئی ہیں۔

ڈالر انڈیکس، جو ڈالر کی قدر کو ین، یورو س�یت دیگر بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں ناپتا ہے، �ع�ولی 0.02 فیصد ک�ی کے ساتھ 101.38 پر رہا۔ �اہرین کے �طابق جون �یں ا�ریکی �عیشت �یں تقریباً 110,000 نئی �لاز�توں کے اضافے اور بے روزگاری کی شرح 4.3 فیصد پر برقرار رہنے کی توقع ہے۔

فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش نے کہا کہ حالیہ ہفتوں �یں �ہنگائی سے �تعلق خدشات اور قی�توں پر دباؤ �یں ک�ی آئی ہے، جبکہ اے ڈی پی نیشنل ای�پلائ�نٹ رپورٹ کے �طابق نجی شعبے �یں روزگار �یں اضافہ ہوا، تاہ� یہ �ارکیٹ کی توقعات سے ک� رہا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر ا�ریکی روزگار کے اعداد و ش�ار توقعات سے بہتر آئے تو ڈالر �زید �ضبوط ہو سکتا ہے، کیونکہ سر�ایہ کاروں کو رواں سال فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کی توقع ہے۔

دوسری جانب جاپانی ین بدھ کو ڈالر کے �قابلے �یں 162.84 کی سطح تک گر گیا، جو تقریباً 40 سال کی ک� ترین سطح ہے۔ بعد ازاں ابتدائی کاروبار �یں یہ 162.50 ین فی ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔ �ارکیٹ �یں خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ جاپان کی وزارت خزانہ ین کو سہارا دینے کے لیے کسی بھی وقت �داخلت کر سکتی ہے، خاص طور پر ا�ریکی یو�ِ آزادی کی تعطیلات سے قبل جب �ارکیٹ �یں لین دین نسبتاً ک� ہوگا۔

دیگر کرنسیوں �یں یورو 1.138 ڈالر جبکہ برطانوی پاؤنڈ 1.3279 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔ آسٹریلوی ڈالر �یں �ع�ولی ک�ی دیکھی گئی، جبکہ کرپٹو �ارکیٹ �یں بٹ کوائن 0.2 فیصد گر کر 59,934.94 ڈالر اور ایتھر 0.7 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,605.88 ڈالر پر آ گیا۔