کھیل

سرینا ولیمز کی ومبلڈن میں شاندار واپسی، سویاتیک بڑی آزمائش سے بچ نکلیں

  • 23 گرینڈ سلیم ٹائٹلز کی فاتح سرینا ولیمز نے رواں ماہ کے آغاز میں ٹینس کی دنیا میں اپنی حیران کن واپسی کا اعلان کیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

سرینا ولی�ز �نگل کو و�بلڈن کے سینٹر کورٹ پر اتر کر چار سال بعد سنگلز ٹینس �یں واپسی کریں گی، جبکہ دفاعی چی�پئن ایگا سویاتیک نے اعصاب شکن �قابلے کے بعد اپنے ٹائٹل کے دفاع کا کا�یاب آغاز کیا۔

ا�ریکی ٹینس لیجنڈ سرینا ولی�ز، جنہوں نے 2022 �یں ٹینس سے ”دوری اختیار کرنے“ کا اعلان کیا تھا، آسٹریلیا کی نوجوان کھلاڑی �ایا جوائنٹ کے خلاف پہلے راؤنڈ کے �یچ �یں چار برس بعد اپنا پہلا پروفیشنل سنگلز �قابلہ کھیلیں گی۔

23 گرینڈ سلی� ٹائٹلز کی فاتح سرینا نے رواں �اہ کے آغاز �یں غیر �توقع طور پر ٹینس �یں واپسی کا اعلان کیا تھا۔ واپسی کے بعد وہ دو ڈبلز �یچ کھیل چکی ہیں، جن �یں ایک �یں کا�یابی اور ایک �یں شکست ہوئی۔

44 سالہ سرینا کا یہ 2022 کے یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ �یں آجلا ٹو�لیانووچ سے شکست کے بعد پہلا سنگلز �یچ ہوگا۔

سرینا نے کہا، ”�جھے توقع ہے کہ �یں گھبراؤں گی۔ اپنی زندگی کے ہر �یچ سے پہلے بھی �یں گھبراتی تھی۔“

انہوں نے �زید کہا، ”�جھے ہ�یشہ کچھ نہ کچھ گھبراہٹ رہتی تھی، لیکن پھر �یں اسے جھاڑ کر آگے بڑھ جاتی تھی۔ اس بار بھی �جھے یہی احساسات ہونے کی توقع ہے۔“

سرینا ولی�ز اپنی بڑی بہن وینس ولی�ز کے ساتھ ڈبلز �قابلوں �یں بھی حصہ لیں گی۔

قرعہ اندازی �یں سرینا کو نسبتاً آسان حریف �لا ہے۔ ان کا �قابلہ �ایا جوائنٹ سے ہوگا، جو اپنے گزشتہ 14 �یچوں �یں سے 13 ہار چکی ہیں اور ڈبلیو ٹی اے رینکنگ �یں 87ویں ن�بر پر �وجود ہیں۔

سرینا ولی�ز اوپن ایرا �یں و�بلڈن کے خواتین کے سنگلز �قابلوں �یں حصہ لینے والی دوسری �ع�ر ترین کھلاڑی بن جائیں گی۔ ان سے پہلے 9 �رتبہ و�بلڈن جیتنے والی �ارٹینا ناوراتیلووا نے 2004 �یں 47 برس کی ع�ر �یں دوسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کی تھی۔

ا�ریکی اسٹار نے اپنے سات و�بلڈن ٹائٹلز �یں آخری کا�یابی ایک دہائی قبل حاصل کی تھی، جبکہ ان کا آخری گرینڈ سلی� ٹائٹل 2017 کے آسٹریلین اوپن �یں آیا تھا، جب وہ اپنے پہلے بچے کی �اں بننے والی تھیں۔

سویاتیک سخت ا�تحان سے گزر گئیں

سینٹر کورٹ پر دن کے پہلے �یچ �یں دفاعی چی�پئن ایگا سویاتیک نے دوسرے سیٹ �یں لڑکھڑانے کے باوجود ٹیلر ٹاؤن سینڈ کو 6-1، 2-6، 6-3 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ �یں جگہ بنا لی۔

گزشتہ برس فرنچ اوپن کا ٹائٹل گنوانے کے بعد سویاتیک نے و�بلڈن کا پہلا ٹائٹل جیتا تھا، تاہ� اس بار وہ ٹاؤن سینڈ کے خلاف اپنی بہترین فار� �یں نظر نہیں آئیں۔ اس �یچ کے دوران جاپان کی اسٹار ناؤ�ی اوساکا بھی کورٹ کے کنارے بیٹھ کر ٹاؤن سینڈ کی حوصلہ افزائی کرتی رہیں۔

پولینڈ کی کھلاڑی نے دوسرے سیٹ �یں 16 غیر ضروری غلطیاں کیں، تاہ� فیصلہ کن سیٹ جیت کر ج�عرات کو سابق عال�ی ن�بر ایک کارولینا پلسکووا کے خلاف دوسرے راؤنڈ کا �قابلہ طے کر لیا۔

�یچ کے بعد تیسری سیڈ سویاتیک نے کہا ”�یرا خیال ہے کہ �یں نے اس سال کوئی بھی تین سیٹوں پر �شت�ل �یچ نہیں جیتا تھا، اس لیے یہاں یہ کا�یابی �یرے لیے بہت اہ� ہے، خاص طور پر دفاعی چی�پئن کی حیثیت سے سینٹر کورٹ پر آغاز کرنا �یرے لیے اعزاز کی بات ہے۔“ اس کا�یابی کے ساتھ وہ اپنے کیریئر �یں صرف دوسری �رتبہ پہلے ہی راؤنڈ �یں گرینڈ سلی� سے باہر ہونے سے بھی بچ گئیں۔

گزشتہ برس فائنل �یں سویاتیک سے 0-6، 0-6 سے شکست کھانے والی ا�نڈا انیسی�ووا نے اس بار اپنی �ہ� کا آغاز شاندار انداز �یں کرتے ہوئے لینا گیورچیسکا کو سیدھے سیٹس �یں شکست دے دی۔ گیورچیسکا گرینڈ سلی� کے لیے کوالیفائی کرنے والی ش�الی �قدونیہ کی پہلی کھلاڑی ہیں۔

پیر کو 10 برطانوی کھلاڑیوں کی ناکا�ی کے بعد کیٹی سوان نے ایرینا کی�یلیا بیگو کو ہرا کر �یزبان �لک کو ٹورنا�نٹ کی پہلی کا�یابی دلائی، تاہ� کیٹی بولٹر کو گرینڈ سلی� �یں پہلی �رتبہ شرکت کرنے والی اٹلی کی ٹائرا کیٹرینا گرانٹ کے ہاتھوں شکست کا سا�نا کرنا پڑا۔

18 سالہ گرانٹ، جو پہلے ا�ریکا کی ن�ائندگی کرتی تھیں اور بعد �یں اٹلی سے کھیلنے لگیں، نے کہا کہ بچپن �یں ان کی سب سے بڑی آئیڈیل سرینا ولی�ز تھیں۔

انہوں نے کہا، ”جب سے �یں نے ٹینس کھیلنا شروع کی، ہر طرف صرف سرینا، سرینا اور سرینا ہی تھیں۔“

گرانٹ نے �زید کہا، ”�جھے خوشی ہے کہ وہ یہاں �وجود ہیں، اور آج �جھے بھی اچھا کھیلنے کا �وقع �لا۔“ گرانٹ کی پیدائش اس وقت ہوئی تھی جب سرینا پہلے ہی آٹھ گرینڈ سلی� ٹائٹل جیت چکی تھیں۔

سابق فائنلسٹ جیس�ین پاؤلینی نے پہلا سیٹ 0-6 سے ہارنے کے باوجود شاندار واپسی کرتے ہوئے رابن �ونٹگ�ری کو شکست دے دی۔

زویرف کی نظریں و�بلڈن �یں �ایوسیوں کے خات�ے پر

جر�نی کے الیگزینڈر زویرف فرنچ اوپن �یں اپنے کیریئر کا پہلا گرینڈ سلی� ٹائٹل جیتنے کے بعد پہلی بار کسی بڑے ٹورنا�نٹ �یں ایکشن �یں نظر آئیں گے۔

تاہ� و�بلڈن �یں ان کا ریکارڈ زیادہ �تاثر کن نہیں رہا۔ وہ اپنی گزشتہ نو شرکتوں �یں کبھی بھی پری کوارٹر فائنل سے آگے نہیں بڑھ سکے۔

گزشتہ برس انہیں پہلے ہی راؤنڈ �یں فرانس کے آرتھر رینڈرکنیش نے شکست دی تھی، جبکہ اس بار ان کا �قابلہ بیلجی� کے ابھرتے ہوئے کھلاڑی الیگزینڈر بلاکس سے ہوگا۔

ادھر چھٹے سیڈ ا�ریکی ٹیلر فرٹز نے دوشان لایووچ کو سیدھے سیٹس �یں شکست دے کر اگلے �رحلے �یں جگہ بنا لی، جبکہ پانچویں سیڈ آسٹریلیا کے ایلکس ڈی �نور نے بھی رو�ان آندریس بوروچاگا کو بآسانی شکست دے دی۔