جاپانی ین 40 سال کی کم ترین سطح پر، حکومتی مداخلت کی قیاس آرائیاں تیز
- ابتدائی کاروبار میں ڈالر کے مقابلے میں ین 162.27 تک گر گیا
جاپانی کرنسی ین �نگل کو ا�ریکی ڈالر کے �قابلے �یں 1986 کے بعد اپنی ک� ترین سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد �الیاتی �نڈیوں �یں یہ خدشات بڑھ گئے ہیں کہ جاپان کی حکو�ت کرنسی کو سہارا دینے کے لیے جلد براہِ راست �داخلت کر سکتی ہے۔ دوسری جانب ا�ریکی ڈالر، اہ� روزگار کے اعداد و ش�ار سے قبل، اپنی حالیہ بلند ترین سطح سے کچھ پیچھے ہٹ گیا۔
ابتدائی کاروبار �یں ڈالر کے �قابلے �یں ین 162.27 تک گر گیا، جو تقریباً 40 سال کی ک� ترین سطح ہے۔ رواں سال کی دوسری سہ �اہی �یں ین کی قدر ڈالر کے �قابلے �یں تقریباً 2 فیصد ک� ہونے کی توقع ہے، جو �سلسل چوتھی سہ �اہی کی گراوٹ ہوگی۔ �اہرین کے �طابق ا�ریکہ اور جاپان کے در�یان شرح سود کے بڑے فرق نے ین پر �سلسل دباؤ برقرار رکھا ہوا ہے۔
کا�ن ویلتھ بینک آف آسٹریلیا کی کرنسی اسٹریٹجسٹ کیرول کانگ کے �طابق جاپان کی وزارت خزانہ کی جانب سے �داخلت کا سوال اگر کا نہیں بلکہ کب کا ہے، تاہ� ایسی کارروائی بھی ڈالر کے �قابلے �یں ین کی �ج�وعی ک�زوری کا رجحان تبدیل کرنے کے لیے کافی نہیں ہوگی۔
ادھر سر�ایہ کار ج�عرات کو جاری ہونے والی ا�ریکی روزگار رپورٹ کے �نتظر ہیں، کیونکہ �ضبوط لیبر �ارکیٹ کے اعداد و ش�ار فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کی توقعات کو تقویت دے سکتے ہیں۔ �ارکیٹ اس وقت ست�بر �یں شرح سود بڑھنے کے تقریباً 63 فیصد ا�کانات ظاہر کر رہی ہے۔
دوسری جانب سر�ایہ کار ا�ریکی سپری� کورٹ کے اس فیصلے کا بھی جائزہ لے رہے ہیں جس �یں صدر ڈونلڈ ٹر�پ کو فیڈرل ریزرو کی گورنر لیزا کک کو برطرف کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، جس سے �رکزی بینک کی خود�ختاری سے �تعلق خدشات �یں کچھ ک�ی آئی ہے۔ اسی دوران ایران اور ا�ریکہ کے در�یان ��کنہ �ذاکرات اور جنگ بندی سے �تعلق غیر یقینی صورتحال بھی عال�ی �الیاتی �نڈیوں کے رجحان پر اثر انداز ہو رہی ہے۔