مارکٹس

امریکا ایران کشیدگی، سونے کی قیمتوں میں کمی

  • اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد کمی کے بعد 4,061.35 ڈالر فی اونس پر آ گیا
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکا اور ایران کے در�یان خلیج �یں حالیہ فوجی کارروائیوں کے باعث خا� تیل کی قی�توں �یں اضافے اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کی توقعات کے سبب پیر کو عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی۔

اسپاٹ گولڈ 0.7 فیصد ک�ی کے بعد 4,061.35 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچر 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,076.40 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ سونے کی قی�ت �سلسل چوتھے �اہ گراوٹ کی جانب بڑھ رہی ہے اور جون کے دوران اس �یں �ج�وعی طور پر 10.4 فیصد ک�ی �توقع ہے۔

�ارکیٹ تجزیہ کاروں کے �طابق، ہفتے کے آخر �یں ا�ریکا اور ایران کے در�یان نئے ح�لوں نے ایک بار پھر خلیجی کشیدگی کو بڑھا دیا، جس سے خا� تیل �ہنگا ہوا اور عال�ی سطح پر �ہنگائی اور شرح سود سے �تعلق خدشات �یں اضافہ ہوا۔

اتوار کو ایران نے کویت اور بحرین �یں ا�ریکی فوجی اڈوں پر �یزائل اور ڈرون ح�لے کیے، جس کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ دیکھنے �یں آیا۔ تاہ� بعد ازاں تہران اور واشنگٹن نے آبنائے ہر�ز کے تنازع پر �ذاکرات دوبارہ شروع کرنے اور حالیہ کشیدگی روکنے پر اتفاق بھی کیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ خا� تیل کی بلند قی�تیں �ہنگائی کو بڑھا سکتی ہیں، جس کے نتیجے �یں ا�ریکی فیڈرل ریزرو شرح سود �یں �زید اضافہ کر سکتا ہے۔ بلند شرح سود کے �احول �یں سونا، جو �نافع نہیں دیتا، سر�ایہ کاروں کے لیے نسبتاً ک� پرکشش ہو جاتا ہے۔

سر�ایہ کار اب ا�ریکا �یں رواں ہفتے جاری ہونے والے اے ڈی پی روزگار رپورٹ اور نان فار� پے رولز کے اعداد و ش�ار پر نظریں ج�ائے ہوئے ہیں، کیونکہ ان سے فیڈرل ریزرو کی آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں اہ� اشارے �لنے کی توقع ہے۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 1.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 58.51 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ پلاٹین� 1 فیصد اضافے سے 1,630.13 ڈالر اور پیلیڈی� 0.8 فیصد بڑھ کر 1,218.92 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔