پاکستان اور ایران کا زرعی تجارت کو تیز کرنے پر اتفاق
- دونوں فریقین نے اقتصادی تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور موجودہ معاہدوں کو عملی نتائج میں تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے کسانوں، تاجروں اور صارفین کو براہِ راست فائدہ پہنچایا جا سکے
وزارتِ قو�ی غذائی تحفظ و تحقیق نے ایک بیان �یں کہا ہے کہ پاکستان اور ایران نے �نگل کو دونوں ��الک کے در�یان زرعی تجارت کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
وزارت کے �طابق یہ پیش رفت اس وقت سا�نے آئی جب وفاقی وزیر برائے قو�ی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے ایران کے وزیرِ زراعت جہاد غلا� رضا نوری قزلجه کے ساتھ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کی، جس �یں دوطرفہ زرعی تعاون �یں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور تجارت کے فروغ کے نئے ا�کانات پر غور کیا گیا۔
اجلاس �یں زراعت، لائیو اسٹاک، غذائی تحفظ، زرعی تحقیق اور تجارتی سہولت کاری کے شعبوں �یں تعاون �زید �ضبوط بنانے پر توجہ �رکوز کی گئی۔ دونوں فریقوں نے اقتصادی روابط کو وسعت دینے اور �وجودہ �عاہدوں کو ع�لی نتائج �یں ڈھالنے کے عز� کا اعادہ کیا تاکہ دونوں ��الک کے کسان، تاجر اور صارفین اس کے ث�رات سے �ستفید ہو سکیں۔
گفتگو کے دوران رانا تنویر حسین نے 2025 �یں اپنے دورۂ ایران کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس �وقع پر دونوں ��الک نے اہ� زرعی اجناس کی تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ایران نے اپنی بڑھتی ہوئی �قا�ی ضروریات پوری کرنے کے لیے پاکستانی چاول، آ� اور گوشت درآ�د کرنے �یں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان زرعی پیداوار کے شعبے �یں ن�ایاں استعداد رکھتا ہے اور ایرانی �نڈی کو اعلیٰ �عیار کی �صنوعات فراہ� کرنے کی �ک�ل صلاحیت رکھتا ہے۔
ایرانی وزیر نے کہا کہ ایران پاکستان سے گوشت درآ�د کرنے کا خواہاں ہے اور پاکستان ایران کی �ج�وعی گوشت درآ�دی ضروریات کا تقریباً 60 فیصد پورا کر سکتا ہے۔ وزارت کے �طابق انہوں نے پاکستانی لائیو اسٹاک �صنوعات کے �عیار پر اعت�اد کا اظہار کرتے ہوئے بلاتعطل سپلائی یقینی بنانے کے لیے �ؤثر تجارتی نظا� وضع کرنے کی اہ�یت پر زور دیا۔
دونوں وزراء نے گزشتہ �لاقاتوں �یں طے پانے والی �فاہ�ت کے تحت ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اتفاق کیا کہ �شترکہ اعلا�یے �یں کیے گئے وعدوں پر آئندہ دو �اہ کے اندر ع�ل درآ�د کیا جائے گا۔ انہوں نے �تعلقہ حکا� کو ہدایت کی کہ ضروری انتظا�ی کارروائی تیز کی جائے اور تجارت کی راہ �یں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔
ایرانی وزیر نے علاقائی ا�ن و استحکا� کے فروغ �یں پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے علاقائی افہا� و تفہی� اور تعاون کو �ضبوط بنانے کی کوششوں �یں سہولت فراہ� کرنے پر حکو�تِ پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
اجلاس �یں پاکستان اور ایران �شترکہ ورکنگ ک�یٹی برائے زراعت کی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ایرانی وزیر نے کہا کہ ک�یٹی پہلے ہی قائ� کی جا چکی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ اسے �ک�ل طور پر فعال بنایا جائے تاکہ طے شدہ اہداف �قررہ �دت �یں حاصل کیے جا سکیں۔ دونوں فریقوں نے ک�یٹی کے باقاعدہ اجلاس �نعقد کرنے اور تکنیکی �اہرین و �تعلقہ اداروں کے در�یان �ؤثر رابطہ کاری کا نظا� قائ� کرنے پر اتفاق کیا۔
رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے در�یان زرعی تعاون �یں اضافہ علاقائی غذائی تحفظ، سر�ایہ کاری کے فروغ، ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور پائیدار اقتصادی ترقی �یں اہ� کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے دوطرفہ تجارت �یں سہولت فراہ� کرنے اور زراعت و لائیو اسٹاک کے شعبوں �یں ادارہ جاتی روابط �ضبوط بنانے کے پاکستان کے عز� کا اعادہ کیا۔
دونوں وزراء نے پاکستان اور ایران کے تعلقات کی �ثبت س�ت پر اط�ینان کا اظہار کرتے ہوئے زرعی تجارت کے �ک�ل ا�کانات سے فائدہ اٹھانے، نجی شعبے کی ش�ولیت بڑھانے اور دونوں ��الک کے در�یان روابط کو �زید �ستحک� کرنے کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔