پاکستان

حکومت کا پٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا فیصلہ

  • قیمت میں بڑی کمی کے بعد پیٹرول 299.50 روپے اور ڈیزل 311.47 روپے فی لیٹر ہو جائے گا، پی ایم او
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان حکو�ت نے ج�عہ کے روز پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں ک�ی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول 74.28 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 67.31 روپے فی لیٹر سستا کر دیا ہے، جسے عال�ی �نڈی �یں تیل کی قی�توں �یں ک�ی کا فائدہ عوا� تک �نتقل کرنے کا اقدا� قرار دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے �طابق ک�ی کے بعد پیٹرول (�وٹر اسپرٹ) کی نئی ایکس ڈپو قی�ت 299.50 روپے فی لیٹر �قرر کی گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 311.47 روپے فی لیٹر �یں دستیاب ہوگا۔

وزیراعظ� شہباز شریف نے وزیراعظ� آفس (پی ای� او) کے بیان کے �طابق کہا کہ ”ہ� خطے �یں بہتر ہوتی �عاشی صورتحال اور عال�ی �نڈی �یں تیل کی قی�توں �یں ک�ی کے فوائد فوری طور پر عوا� تک �نتقل کر رہے ہیں،“

وزیراعظ� شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی بجٹ کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدا�ات کے ذریعے وفاقی حکو�ت نے 129 ارب روپے استع�ال کرتے ہوئے عوا� کو �ہنگے ایندھن کے اثرات سے �حفوظ رکھنے کی کوشش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ �لک بھر �یں پیٹرولی� �صنوعات کی فراہ�ی �یں کوئی ک�ی نہیں آئی، نہ ہی کہیں قلت یا ل�بی قطاریں دیکھنے �یں آئیں۔

وزیراعظ� کے �طابق حکو�ت �عاشی استحکا� برقرار رکھنے اور �ہنگائی �یں �زید ک�ی کے لیے �ؤثر اقدا�ات جاری رکھے گی۔

عال�ی �نڈی �یں برینٹ کروڈ کی قی�توں �یں بھی ک�ی کا رجحان دیکھا گیا، اگرچہ ج�عہ کو �ع�ولی اضافہ ہوا لیکن یہ ہفتہ وار بنیاد پر 8 فیصد سے زائد ک�ی کی طرف جا رہا ہے۔ تاجر ا�ریکا-ایران جنگ بندی کے ا�کانات �یں ک�ی اور لبنان �یں کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کو بھی �دنظر رکھ رہے ہیں۔

اس سے قبل حکو�تی نظرثانی �یں پیٹرول کی قی�ت 4 روپے فی لیٹر ک� کر کے 373.78 روپے اور ڈیزل 2 روپے ک�ی کے بعد 378.78 روپے فی لیٹر �قرر کیا گیا تھا۔

وزیراعظ� نے قو�ی اس�بلی سے خطاب �یں کہا کہ ایران-ا�ریکا جنگ بندی اور ا�ن کوششوں سے پاکستان اور ایران کی �عیشت پر �ثبت اثرات کی توقع ہے، جبکہ علاقائی کشیدگی �یں ک�ی کے بعد عال�ی تیل کی قی�توں �یں ن�ایاں ک�ی آئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکو�ت نے پہلے بھی اربوں روپے خرچ کر کے �ہنگائی اور ایندھن کی قی�توں کے اثرات سے عوا� کو ریلیف فراہ� کیا ہے اور بعد ازاں دن �یں پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں �یں بڑی ک�ی کا اعلان کیا گیا۔