چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے لیے گزشتہ ہفتے فکسڈ ٹیکس آسان اسکی� کا اعلان پاکستان کے سب سے ک� ٹیکس دینے والے شعبوں �یں سے ایک کو باقاعدہ ٹیکس نیٹ �یں لانے اور قو�ی خزانے کے لیے اس سیکٹر سے ک� از ک� ایک �ناسب حصہ حاصل کرنے کی طویل کوششوں کی تازہ ترین کڑی ہے۔
�تعدد تاجر تنظی�وں کی جانب سے اس اسکی� کو فوری طور پر �سترد کیا جانا جتنا �ایوس کن ہے، اتنا ہی �توقع بھی تھا۔ کئی دہائیوں سے اس شعبے �یں ٹیکس قوانین پر ع�لدرآ�د کو بہتر بنانے کی کوششوں کا �قابلہ شدید �زاح�ت، شٹر ڈاؤن ہڑتالوں اور سیاسی دباؤ سے کیا جاتا رہا ہے۔
اگرچہ تاجروں کے ن�ائندوں نے اس اسکی� کو �ضحکہ خیز اور ناقابلِ قبول قرار دیا لیکن انہوں نے بڑی سہولت سے اس حقیقت کو نظرانداز کردیا کہ اصل �یں �ضحکہ خیز اور ناقابلِ قبول بات یہ ہے کہ سالانہ 10 سے 15 ٹریلین (دس سے پندرہ کھرب) روپے ک�انے والے لگ بھگ 35 سے 40 لاکھ ریٹیلرز اور تاجرخزانے �یں نہ ہونے کے برابر حصہ ڈالتے ہیں جس کی وجہ سے باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والے افراد پر �الی بوجھ غیر �تناسب طور پر بڑھ جاتا ہے۔
تاجر برادری بظاہر یہ سبق اچھی طرح سیکھ چکی ہے کہ کھلے عا� �خالفت اور احتجاج یا کاروبار بند کرنے کی دھ�کیاں اکثر حکو�توں سے رعایتیں دلوا دیتی ہیں، خصوصاً اُن حکو�توں سے جو �سل� لیگ (ن) کی قیادت �یں ہوں، کیونکہ یہ ج�اعت �اضی �یں بارہا اُس طبقے کے دباؤ کے سا�نے جھکتی رہی ہے جو اس کے سب سے �ضبوط انتخابی ح�ایتی حلقوں �یں ش�ار ہوتا ہے اور اپنی ہنگا�ہ آرائی کی صلاحیت کے باعث �سلسل اثر و رسوخ رکھتا ہے۔
اسکی� کی اہ� خصوصیات کا جائزہ لیا جائے تو یہ ان ریٹیلرز کو ہدف بناتی ہے جن کا گزشتہ 3 سال کے دوران سالانہ ٹرن اوور 200 �لین روپے تک رہا ہو۔ یہ اسکی� ایک آسان فکسڈ ٹیکس فری� ورک فراہ� کرتی ہے جس کے تحت اہل کاروباری ادارے اپنے ظاہر کردہ ٹرن اوور کا ایک فیصد ٹیکس ادا کریں گے بشرطیکہ ان کی ک� از ک� سالانہ ٹیکس واجبات کی حد 25,000 روپے ہو۔
اس اسکی� �یں ش�ولیت رضاکارانہ رکھی گئی ہے جس کے تحت کاروباری افراد چاہیں تو اس �یں شا�ل ہو سکتے ہیں یا پھر �ع�ول کے �طابق انک� ٹیکس گوشوارے ج�ع کراتے رہیں۔ اس اسکی� �یں شا�ل ہونے والوں کو ایف بی آر کے آئی رس نظا� کے ذریعے رجسٹر کیا جائے گا، انہیں ان کے این ٹی این اور کیو آر کوڈ پر �شت�ل ایک تختی جاری کی جائے گی جبکہ انہیں ایک صفحے پر �شت�ل آسان گوشوارے کی بنیاد پر سادہ ٹیکس نظا� کے دائرے �یں لایا جائے گا۔ اس اسکی� کو واضح طور پر غیر جابرانہ انداز �یں ترتیب دیا گیا ہے۔
اسکی� �یں شا�ل ہونے والے تاجر ٹیکس انسپکٹروں کے �ع�ول کے دوروں اور لاز�ی پوائنٹ آف سیل �شین کی تنصیب سے �ستثنیٰ رہیں گے جبکہ ان کا آڈٹ کیے جانے کا ا�کان بھی انتہائی �حدود ہوگا اور اسے زیادہ تر خطرے پر �بنی انتخاب یا پوشیدہ آ�دنی کے ٹھوس شواہد تک ہی �حدود رکھا جائے گا۔
یہ اسکی� اپنی بعض �حدودیتوں سے خالی نہیں۔ اگر یہ �ک�ل طور پر کا�یاب بھی ہو جائے تو اس کے تحت 50 ارب روپے کے �حصولات کا ہدف �الیاتی اعتبار سے اب بھی �حدود ہی تصور کیا جائے گا۔
جیسا کہ اس اخبار �یں دیگر �قا�ات پر بھی ذکر کیا گیا ہے، اس اسکی� کی اصل اہ�یت فوری طور پر ریونیو پیدا کرنے �یں نہیں بلکہ اس دستاویزی انفراسٹرکچر �یں ہے جسے یہ قائ� کرنا شروع کرتی ہے، جس کا �قصد ایک ایسا طریقہ کار وضع کرنا ہے جس کے ذریعے لاکھوں غیر دستاویزی ریٹیلرز کو بتدریج نظا� کے دائرے �یں لایا جا سکے۔ تاہ� یہ ہدف ایک ع�لی تشویش کو جن� دیتا ہے: یہ کیسے تصدیق کی جائے گی کہ اسکی� �یں شا�ل ہونے والے کاروباری ادارے 200 �لین روپے کے ٹرن اوور کی حد کے اندر ہی رہ رہے ہیں۔ اسکی� کے غلط استع�ال کو روکنے کے لیے ایک قابلِ اعت�اد �انیٹرنگ سسٹ� کی ضرورت ہوگی جو کہ اس کے نفاذ کے لیے ایک بڑا چیلنج رہے گا۔
زیادہ تر نظا�وں �یں اس طرح کی نگرانی کا انحصار لاز�ی پوائنٹ آف سیل انٹیگریشن پر ہوتا ہے۔ تاہ� یہ اسکی� واضح طور پر شرکاء کو پی او ایس کی شرائط سے �ستثنیٰ کرتی ہے جس کی بنیادی وجہ لاگت اور تع�یلی بوجھ پر ریٹیلرز کے دیرینہ اعتراضات ہیں۔ لیکن اگر لاگت ہی اس راہ �یں سب سے بڑی رکاوٹ ہے تو �نطقی طور پر حکو�ت کو پی او ایس کی تنصیب کے لیے سبسڈی دینی چاہیے اور اسے ایک اخراجات کے بجائے دستاویزی نظا� (ڈاکیو�نٹیشن) �یں سر�ایہ کاری کے طور پر دیکھنا چاہیے۔
اگرچہ ابتدائی طور پر اس کا �الی بوجھ کافی زیادہ ہو سکتا ہے لیکن خوردہ فروشی کو باقاعدہ دستاویزی شکل دینے سے حاصل ہونے والے طویل �دتی فوائد بے پناہ ہو سکتے ہیں۔
بہرصورت کسی بھی قس� کا استثنیٰ (رعایت) بنیادی نگرانی سے دستبرداری کے �ترادف نہیں ہونا چاہیے۔
چنانچہ اس اسکی� کے نفاذ سے پہلے اس کے ڈیزائن �یں �وجود خا�یوں کو دور کرنا ضروری ہے، بالخصوص نگرانی (�انیٹرنگ)، تع�یلی تصدیق (ک�پلائنس ویریفیکیشن) اور حد کے نفاذ (تھریش ہولڈ انفورس�نٹ) کے حوالے سے۔ لیکن ایک بار جب ان �سائل کو حل کرلیا جائے تو اصل ا�تحان سیاسی عز� کا ہوگا۔
حکو�ت کو اب یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ تاجروں کی جانب سے �زاح�ت کی پہلی علا�ت دیکھتے ہی پیچھے نہیں ہٹے گی۔
�سل� لیگ (ن) کو اب اپنی اس دیرینہ شہرت کو بدلنے کی ضرورت ہے کہ وہ �الیاتی ڈسپلن اور اقتصادی استحکا� کی قی�ت پر تاجروں کے احتجاج کے سا�نے بہت جلد گھٹنے ٹیک دیتی ہے کیونکہ پاکستان اب اس طرح کی سیاسی �صلحت پسندی کا �تح�ل نہیں ہو سکتا۔ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کی کسی بھی کوشش کو �ستقل �زاجی اور سختی کے ساتھ آگے بڑھانا ہوگا، تب ہی اس کا کوئی حقیقی فائدہ حاصل ہو سکتا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026