حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی، ڈیزل کی قیمت برقرار
- نئی قیمتیں 6 جون سے نافذ العمل ہوں گی، وزارتِ توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری
- پیٹرول کی نئی قیمت 381.78 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 377.78 روپے فی لیٹر مقرر
وفاقی حکو�ت نے ج�عے کو پیٹرول (�وٹر اسپرٹ) کی قی�ت �یں 4 روپے فی لیٹر ک�ی کر دی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل ( ایچ ایس ڈی) کی قی�ت آئندہ قی�توں کے تعین کے دورانیے کے لیے برقرار رکھی گئی ہے، جو 6 جون 2026 سے نافذ ہوگا۔
وزارتِ توانائی کے پیٹرولی� ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے �طابق پیٹرول کی ایکس ڈپو قی�ت 381.78 روپے فی لیٹر سے ک� ہو کر 377.78 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قی�ت 380.78 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔
نظرثانی شدہ قی�تیں 6 جون 2026 سے نافذ الع�ل ہوں گی۔
یہ تازہ ردوبدل بین الاقوا�ی تیل �ارکیٹ �یں اتار چڑھاؤ کے باعث ہفتہ وار بنیادوں پر ہونے والی قی�توں �یں تبدیلیوں کے سلسلے کی کڑی ہے۔
گزشتہ ہفتے حکو�ت نے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قی�توں �یں 22 روپے فی لیٹر ک�ی کی تھی۔