مارکٹس

مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث ڈالر مضبوط، جاپانی ین 160 کی سطح تک گر گیا

  • یورو 0.09 فیصد کمی کے ساتھ 1.1621 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 0.07 فیصد کمی کے ساتھ 1.3455 ڈالر پر آ گیا
شائع اپ ڈیٹ

�شرقِ وسطیٰ �یں دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر ا�ریکی ڈالر کی بڑھتی طلب کے باعث جاپانی ین بدھ کے روز ڈالر کے �قابلے �یں 160 کی اہ� سطح تک ک�زور ہو گیا، جس سے جاپانی حکا� کی ��کنہ �داخلت کے خدشات ایک بار پھر بڑھ گئے ہیں۔

ا�ریکی سینٹرل ک�انڈ کے �طابق ایران نے خطے کے بعض پڑوسی ��الک کی جانب بیلسٹک �یزائل داغے، تاہ� کوئی بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنانے �یں کا�یاب نہ ہو سکا۔ ا�ریکی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے جزیرہ قش� پر ح�لے کیے۔ ایران اور ا�ریکا کے در�یان سفارتی �ذاکرات بھی تعطل کا شکار ہیں، جس کے باعث عال�ی �الیاتی �نڈیوں �یں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔

ابتدائی ایشیائی تجارت کے دوران ین کی قدر ک� ہو کر 160 ین فی ڈالر تک پہنچ گئی، جو وہ سطح ہے جہاں جاپانی حکا� �اضی �یں کرنسی کو سہارا دینے کے لیے �داخلت کر چکے ہیں۔ ڈالر آخری اطلاعات تک 159.98 ین پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

جاپان کے وزیر خزانہ ساتسوکی کاتایا�ا نے کہا ہے کہ حکو�ت زر�بادلہ کی �نڈی �یں صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ضرورت پڑنے پر �ناسب اقدا�ات کے لیے تیار ہے۔

دوسری جانب یورو 0.09 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.1621 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 0.07 فیصد ک�ی کے ساتھ 1.3455 ڈالر پر آ گیا۔ یورو زون �یں �ہنگائی �یں اضافے کے تازہ اعداد و ش�ار نے یورپی �رکزی بینک کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کے ا�کانات کو تقویت دی ہے۔

ادھر ا�ریکی لیبر �ارکیٹ کے �ضبوط اعداد و ش�ار اور بلند �ہنگائی کے باعث سر�ایہ کاروں کی بڑی تعداد توقع کر رہی ہے کہ فیڈرل ریزرو رواں سال کے آخر تک شرح سود �یں �زید اضافہ کر سکتا ہے۔

کرپٹو کرنسی �ارکیٹ �یں بھی دباؤ دیکھا گیا۔ بٹ کوائن دو �اہ کی ک� ترین سطح پر آ کر 66,985 ڈالر جبکہ ایتھر تین �اہ کی ک� ترین سطح پر 1,869 ڈالر کے قریب ٹریڈ ہوا۔