مارکٹس

امریکہ ایران کشیدگی کے باعث سونا دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.7 فیصد کمی کے بعد 4,380.62 ڈالر فی اونس تک گر گئی
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکہ کی جانب سے ایران پر تازہ ح�لوں اور �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ج�عرات کو عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں دو �اہ کی ک� ترین سطح پر آ گئیں، جبکہ ڈالر کی �ضبوطی اور تیل کی قی�توں �یں اضافے نے سر�ایہ کاروں کو �حتاط بنا دیا۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 1.7 فیصد ک�ی کے بعد 4,380.62 ڈالر فی اونس تک گر گئی، جبکہ اس سے قبل قی�ت 26 �ارچ کے بعد ک� ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 1.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,377.10 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔

ا�ریکی ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس کے باعث دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا �ہنگا ہو گیا۔ تجزیہ کاروں کے �طابق ایران اور ا�ریکہ کے در�یان کشیدگی برقرار رہنے اور ا�ن �ذاکرات کے بارے �یں غیر یقینی صورتحال نے ڈالر کو سہارا دیا ہے، جس سے سونے پر دباؤ بڑھ گیا۔

دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے ا�ریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کے دعوے کے بعد عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�توں �یں 3 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ �اہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی بلند قی�تیں �ہنگائی �یں اضافے کا سبب بن سکتی ہیں، جس کے باعث ا�ریکی فیڈرل ریزرو شرح سود کو طویل عرصے تک بلند رکھ سکتا ہے۔

فیڈرل ریزرو کی گورنر لیزا کک نے کہا ہے کہ ایران جنگ، ٹیرف اور �صنوعی ذہانت سے �تعلق سر�ایہ کاری قی�توں پر دباؤ بڑھا رہی ہے، اور ضرورت پڑنے پر شرح سود �یں �زید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔

ادھر چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں بھی ن�ایاں ک�ی دیکھی گئی۔