مارکٹس

امریکہ ایران معاہدے کی امید، سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

  • اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,534.69 ڈالر فی اونس پر رہا
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ج�عرات کے روز �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ ا�ریکہ-ایران ا�ن �عاہدے کی بڑھتی ہوئی ا�یدوں نے افراطِ زر اور بلند شرح سود کے خدشات کو کسی حد تک �توازن کر دیا۔

اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,534.69 ڈالر فی اونس پر رہا۔ بدھ کے روز سونے کی قی�ت �یں 1 فیصد سے زائد اضافہ ہوا تھا، جب یہ اسی دن کے دوران 30 �ارچ کے بعد اپنی ک� ترین سطح تک گر گیا تھا۔

جون کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی �ع�ولی تبدیلی کے ساتھ 4,536.70 ڈالر پر �ستحک� رہے۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے بدھ کے روز کہا کہ ایران کے ساتھ �ذاکرات آخری �راحل �یں ہیں، تاہ� انہوں نے خبردار کیا کہ اگر تہران نے �عاہدہ قبول نہ کیا تو �زید ح�لے کیے جا سکتے ہیں۔

اے او این ڈی اے کے سینئر �ارکیٹ تجزیہ کار کیلون وونگ کے �طابق ا�ن �عاہدے کی پیش رفت کی خبروں کے بعد �ارکیٹ �یں جذبات بہتر ہوئے ہیں، تاہ� ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری ییلڈز �یں اضافے کے باعث سونے کی قی�توں پر دباؤ برقرار ہے۔

ا�ریکی 10 سالہ ٹریژری ییلڈز �یں 0.3 فیصد اضافہ ہوا، جس سے بغیر �نافع دینے والے سونے کی ہولڈنگ کی لاگت بڑھ گئی۔

رپورٹس کے �طابق ایران جنگ کے آغاز سے اب تک سونے کی قی�توں �یں 14 فیصد سے زائد ک�ی ہو چکی ہے، کیونکہ بلند تیل قی�توں نے افراطِ زر کے خدشات اور شرح سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کے ا�کانات کو بڑھا دیا ہے۔

سی ای� ای گروپ کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹس �یں اس سال فیڈرل ریزرو کی سخت �الیاتی پالیسی کے ا�کانات بڑھ رہے ہیں، اور دس�بر �یں 25 بیسس پوائنٹس شرح سود �یں اضافے کے 39 فیصد ا�کانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

تجزیہ کاروں کے �طابق آنے والے سیشنز �یں سونے کی قی�تیں دباؤ �یں رہ سکتی ہیں، جس �یں �زاح�ت 4,645 ڈالر اور سپورٹ 4,456 ڈالر کے قریب �توقع ہے۔

چاندی 0.8 فیصد ک�ی کے ساتھ 75.40 ڈالر فی اونس پر آگئی، جبکہ پلاٹین� 0.7 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,936.10 ڈالر اور پیلیڈی� 0.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,365.12 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔