مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمتیں ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
- اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد کمی کے بعد 4,488.99 ڈالر فی اونس پر آگیا
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں پیر کے روز ایک �اہ سے زائد عرصے کی ک� ترین سطح پر پہنچ گئیں، کیونکہ �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل کی قی�توں �یں اضافہ کیا، جس سے �ہنگائی کے خدشات بڑھ گئے اور شرحِ سود کے طویل عرصے تک بلند رہنے کی توقعات کو تقویت �لی۔
اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد ک�ی کے بعد 4,488.99 ڈالر فی اونس پر آگیا، جو 30 �ارچ کے بعد اس کی ک� ترین سطح ہے۔ جون کے لیے ا�ریکی سونے کے فیوچرز بھی 1.5 فیصد گر کر 4,493.30 ڈالر پر بند ہوئے۔
�اہرین کے �طابق سونا دباؤ کا شکار ہے کیونکہ خطے �یں ڈرون ح�لے کے بعد �تحدہ عرب ا�ارات کے نیوکلیئر پلانٹ �یں آگ لگنے کے واقعے نے خا� تیل کی قی�توں کو بڑھا دیا ہے، جس سے عال�ی سطح پر �ہنگائی کے خدشات �یں اضافہ ہوا ہے۔
سعودی عرب نے بھی تین ڈرونز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایران کو سخت پیغا� دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے جلد اقدا� کرنا ہوگا کیونکہ ا�ریکا اور اسرائیل کے در�یان کشیدگی ک� کرنے کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔
تیل کی بڑھتی ہوئی قی�توں کے باعث �ارکیٹس �یں توقع کی جا رہی ہے کہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو شرح سود کو طویل عرصے تک بلند رکھ سکتا ہے۔ سونا چونکہ �نافع نہیں دیتا، اس لیے بلند شرح سود اس کی طلب کو ک� کرتی ہے۔
سی ای� ای گروپ کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ �یں دس�بر تک شرح سود �یں اضافے کے 50 فیصد ا�کانات قی�توں �یں شا�ل کیے جا رہے ہیں۔ سر�ایہ کار اس ہفتے فیڈ کی گزشتہ اجلاس کی �نٹس کے �نتظر ہیں تاکہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں �زید اشارے �ل سکیں۔
دوسری جانب چاندی 2.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 74.30 ڈالر فی اونس پر آگئی، پلاٹین� 1,961.30 ڈالر اور پیلیڈی� 1.2 فیصد ک�ی کے بعد 1,396.25 ڈالر پر ٹریڈ ہوا۔