مارکٹس

مشرق وسطی کی صورتحال پر سرمایہ کار محتاط، سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں معمولی 0.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4,528.99 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں �نگل کے روز �ج�وعی طور پر �ستحک� رہیں، کیونکہ سر�ایہ کار �شرق وسطیٰ �یں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ا�ریکہ اور ایران کے در�یان تعطل کا شکار ا�ن �ذاکرات کے �عاشی اثرات کا جائزہ لیتے رہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت �یں �ع�ولی 0.2 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 4,528.99 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی، جبکہ گزشتہ سیشن �یں سونا 2 فیصد سے زائد گر کر 31 �ارچ کے بعد ک� ترین سطح پر آ گیا تھا۔ اسی طرح ا�ریکی گولڈ فیوچرز �یں 0.1 فیصد اضافہ دیکھنے �یں آیا اور یہ 4,538.20 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔

پیر کے روز ا�ریکہ اور ایران کے در�یان خلیج �یں نئی جھڑپیں ہوئیں، جہاں دونوں ��الک آبنائے ہر�ز پر کنٹرول کے لیے سرگر� رہے۔ ا�ریکی فوج کے �طابق اس نے ایران کی چھ چھوٹی کشتیوں کو تباہ کیا اور کروز �یزائلوں اور ڈرونز کو بھی روک دیا، جبکہ ایران ا�ریکی بحری کوششوں کو ناکا� بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔

ادھر ا�ریکی خا� تیل کی قی�توں �یں ایک فیصد سے زائد ک�ی ہوئی، کیونکہ �ارکیٹ نے آبنائے ہر�ز �یں جہازوں پر ایرانی ح�لوں اور �رسک کے زیر انتظا� ا�ریکی جہاز کی �حفوظ گزرگاہ کو �دنظر رکھا۔

نیویارک فیڈرل ریزرو بینک کے صدر جان ولی�ز نے کہا کہ ا�ریکی �انیٹری پالیسی �وجودہ غیر یقینی صورتحال سے ن�ٹنے کے لیے �وزوں ہے، اور �ہنگائی �یں ک�ی کے بعد شرح سود ک� کی جا سکتی ہے۔ دوسری جانب ڈونلڈ ٹر�پ نے شرح سود �یں ک�ی کا �طالبہ دہرایا۔

دنیا کے سب سے بڑے گولڈ ای ٹی ایف ایس پی ڈی آر گولڈ ٹرسٹ کے ذخائر 1,040.66 �یٹرک ٹن پر �ستحک� رہے۔ دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں بھی �ع�ولی اضافہ دیکھا گیا۔