مارکٹس

فیڈ کے بیان کا انتظار، سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,598.45 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں بدھ کے روز زیادہ تر �ستحک� رہیں، کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین جیرو� پاول کے آئندہ بیان کے �نتظر ہیں تاکہ ایران جنگ کے عال�ی �عیشت پر ��کنہ اثرات کا اندازہ لگایا جا سکے۔ اس وقت ایران تنازع کے خات�ے کی کوششیں تعطل کا شکار ہیں، جس سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت �ع�ولی 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,598.45 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.1 فیصد بڑھ کر 4,612.10 ڈالر فی اونس ہو گئے۔ گزشتہ سیشن �یں سونا 2 اپریل کے بعد ک� ترین سطح تک گر گیا تھا، جس کے بعد �ع�ولی بحالی دیکھی گئی۔

ادھر ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایران کی جانب سے پیش کی گئی تازہ تجاویز پر عد� اط�ینان کا اظہار کیا ہے، جس سے ا�ن �ذاکرات �یں پیش رفت رک گئی ہے۔ سر�ایہ کاروں کی بڑی توجہ اب فیڈرل ریزرو کے پالیسی فیصلے پر ہے، جہاں توقع کی جا رہی ہے کہ شرح سود برقرار رکھی جائے گی۔

اس ہفتے دیگر �رکزی بینکوں، بش�ول یورپی �رکزی بینک، بینک آف انگلینڈ اور بینک آف کینیڈا کے فیصلے بھی �ارکیٹ کے لیے اہ� ہوں گے۔ دوسری جانب چین، جو دنیا کا سب سے بڑا سونے کا صارف ہے، نے �ارچ �یں ہانگ کانگ سے سونے کی درآ�دات �یں اضافہ کیا۔

علاوہ ازیں عال�ی بینک نے خبردار کیا ہے کہ اگر �شرقِ وسطیٰ �یں جنگ کے اثرات برقرار رہے تو 2026 �یں توانائی کی قی�تیں ن�ایاں طور پر بڑھ سکتی ہیں، جو عال�ی �نڈیوں پر دباؤ ڈالیں گی۔

اسپاٹ سلور 0.1 فیصد بڑھ کر 73.12 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1,942.60 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,459.14 ڈالر پر بند ہوا۔