ایران امریکہ مذاکرات میں تعطل، سونے کی قیمتیں مستحکم
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,693.04 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی
عال�ی �نڈی �یں �نگل کے روز سونے کی قی�تیں تقریباً �ستحک� رہیں کیونکہ سر�ایہ کار ا�ریکہ اور ایران کے در�یان تعطل کا شکار ا�ن �ذاکرات کے حوالے سے �زید وضاحت کے �نتظر ہیں، جبکہ اس ہفتے اہ� �رکزی بینکوں کے فیصلے بھی زیرِ غور ہیں۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,693.04 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی، جبکہ جون کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.3 فیصد بڑھ کر 4,707.80 ڈالر تک پہنچ گئے۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے پیر کے روز اپنی قو�ی سلا�تی ٹی� کے ساتھ ایران کی نئی تجویز پر غور کیا، تاہ� ایک ا�ریکی عہدیدار کے �طابق وہ اس تجویز سے ناخوش ہیں کیونکہ اس �یں ایران کے جوہری پروگرا� کا واضح ذکر شا�ل نہیں تھا۔ اسی وجہ سے �شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی برقرار ہے اور توانائی کی ترسیل بھی �تاثر ہو رہی ہے۔
�اہرین کے �طابق عال�ی اقتصادی غیر یقینی صورتحال اور �رکزی بینکوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث سونے کی قی�توں �یں سالانہ اوسط اضافہ �توقع ہے۔ ایک سروے کے �طابق سر�ایہ کار �ہنگائی اور �شرق وسطیٰ کی کشیدگی کو دیکھتے ہوئے سونے کو �حفوظ سر�ایہ کاری س�جھ رہے ہیں۔
دوسری جانب ا�ریکہ کے فیڈرل ریزرو کی جانب سے بدھ کے روز شرح سود کو برقرار رکھنے کا ا�کان ہے، جبکہ جاپان کے �رکزی بینک، یورپی �رکزی بینک اور بینک آف انگلینڈ کے فیصلے بھی اس ہفتے �توقع ہیں۔
چاندی کی قی�ت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 75.91 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.7 فیصد بڑھ کر 1,997.22 ڈالر جبکہ پیلاڈی� �ستحک� رہتے ہوئے 1,476.47 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا۔