دنیا

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک

  • اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے
شائع April 22, 2026 اپ ڈیٹ April 22, 2026 01:01pm

لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بدھ کے روز بتایا کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے، یہ حملہ رات کے وقت لبنان کے مغربی بقاع وادی میں الجبور کے مضافات میں کیا گیا۔