مارکٹس

امریکہ ایران کشیدگی میں اضافہ، سونے کی قیمتیں گرگئیں

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,809.71 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی اور �شرقِ وسطیٰ �یں دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیر کے روز سونے کی عال�ی قی�توں �یں �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی، جبکہ آبنائے ہر�ز کی بندش سے خا� تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا اور �ہنگائی کے خدشات پھر سے بڑھ گئے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,809.71 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز (جون ڈیلیوری) 1 فیصد ک�ی کے بعد 4,829.40 ڈالر پر آ گئے۔ سونے کی قی�ت دورانِ ٹریڈنگ 13 اپریل کے بعد اپنی ک� ترین سطح تک بھی گر گئی۔

�اہرین کے �طابق ا�ریکہ اور ایران کے در�یان عارضی جنگ بندی کے ک�زور پڑنے کے بعد �ارکیٹ �یں ایک بار پھر جنگی اثرات دیکھے جا رہے ہیں۔ تجزیہ کار ایلیا سپیوک نے کہا کہ تیل کی قی�توں �یں اضافہ �ہنگائی کی توقعات کو بڑھا رہا ہے، جس کے نتیجے �یں ا�ریکی بانڈ ییلڈز اور ڈالر دونوں �ضبوط ہو رہے ہیں۔

ڈالر انڈیکس �یں اضافہ ہوا جس کے باعث دیگر کرنسی رکھنے والوں کے لیے سونا �ہنگا ہو گیا، جبکہ 10 سالہ ا�ریکی ٹریژری ییلڈ بھی 0.5 فیصد بڑھی۔

ادھر �شرقِ وسطیٰ �یں کشیدگی کے باعث تیل کی ترسیل شدید �تاثر ہے۔ ا�ریکہ نے ایک ایرانی کارگو جہاز بھی قبضے �یں لیا ہے جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کی دھ�کی دی ہے۔ اسی دوران ایران نے ا�ریکہ کے ساتھ دوسرے �رحلے کے �ذاکرات �یں شرکت سے بھی انکار کر دیا ہے۔

�اہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قی�تیں آئندہ دنوں �یں عال�ی سیاسی صورتحال اور جنگ بندی �ذاکرات کی پیش رفت پر �نحصر رہیں گی۔ دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 80.36 ڈالر فی اونس رہی، پلاٹین� 2,103.38 ڈالر پر �ستحک� رہا، اور پیلیڈی� 0.1 فیصد گر کر 1,556.45 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا۔