مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی ، ڈالر ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- یورو، برطانوی پاؤنڈ اور آسٹریلوی ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں میں کمی دیکھی گئی
ا�ریکی ڈالر پیر کے روز ایک ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کیونکہ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان دوبارہ بڑھتی ہوئی کشیدگی اور �شرقِ وسطیٰ �یں ا�ن �عاہدے کے غیر یقینی ا�کانات کے باعث سر�ایہ کار �حفوظ سر�ایہ کاری کی طرف �نتقل ہو گئے۔
ا�ریکہ نے اتوار کو کہا تھا کہ اس نے ایک ایرانی کارگو جہاز قبضے �یں لے لیا ہے جو اس کی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کر رہا تھا، جبکہ ایران نے جوابی کارروائی کی دھ�کی دی ہے۔ اسی کے ساتھ تہران نے ا�ریکہ کے ساتھ دوسرے �رحلے کے ا�ن �ذاکرات �یں شرکت سے بھی انکار کر دیا ہے۔
اس صورتحال کے بعد یورو، برطانوی پاؤنڈ اور آسٹریلوی ڈالر س�یت بڑی کرنسیوں �یں ک�ی دیکھی گئی، جبکہ ڈالر انڈیکس 98.38 کی سطح پر �ستحک� رہا۔
�اہرین کے �طابق کشیدگی �یں اضافہ توانائی کی قی�توں �یں بھی تیزی کا باعث بنا ہے۔ برینٹ کروڈ کی قی�ت تقریباً 7 فیصد بڑھ کر 96.8 ڈالر فی بیرل جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ 90.74 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ آبنائے ہر�ز �یں جاری غیر یقینی صورتحال عال�ی تیل سپلائی کے لیے بڑا خطرہ ہے، کیونکہ یہ راستہ دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل کی ترسیل کا ذریعہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ �ارکیٹس �یں �زید اتار چڑھاؤ کا خدشہ بھی بڑھ گیا ہے۔