امریکہ ایران امن معاہدے کی امیدیں برقرار، سونے کی قیمتیں مستحکم
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,789.67 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
عال�ی �نڈی �یں ج�عہ کے روز سونے کی قی�تیں �ج�وعی طور پر �ستحک� رہیں اور یہ �سلسل چوتھے ہفتے کے اضافے کی جانب گا�زن ہیں۔ سر�ایہ کاروں کی نظریں ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ��کنہ ا�ن �عاہدے پر �رکوز ہیں، جس سے �ہنگائی اور شرحِ سود �یں اضافے کے خدشات �یں ک�ی آئی ہے۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 4,789.67 ڈالر فی اونس پر �ستحک� رہی، تاہ� ہفتہ وار بنیادوں پر اس �یں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جون کے لیے ا�ریکی سونے کے فیوچرز بھی 4,809.30 ڈالر پر بغیر تبدیلی کے رہے۔
�ارکیٹ �یں اس وقت �ثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے کیونکہ لبنان اور اسرائیل کے در�یان 10 روزہ جنگ بندی نافذ ہو چکی ہے، جبکہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے عندیہ دیا ہے کہ ا�ریکہ اور ایران کے در�یان اگلا اجلاس ہفتے کے اختتا� پر ہو سکتا ہے۔
�اہرین کے �طابق اگر ا�ریکہ اور ایران کے �ذاکرات �یں پیش رفت ہوتی ہے تو تیل کی قی�توں �یں ک�ی اور �ہنگائی کے خدشات �یں �زید نر�ی آ سکتی ہے، جس سے سونے کی قی�توں کو �زید سہارا �ل سکتا ہے۔
دوسری جانب ا�ریکی ڈالر �یں بھی �ع�ولی بہتری دیکھی گئی، تاہ� یہ ہفتہ وار بنیاد پر ک�ی کی طرف جا رہا ہے۔ ک�زور ڈالر عا� طور پر سونے کی قی�توں کو سہارا دیتا ہے کیونکہ یہ دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا سستا بنا دیتا ہے۔
چاندی کی قی�ت �یں 0.2 فیصد ک�ی ہوئی اور یہ 78.26 ڈالر فی اونس پر رہی، تاہ� یہ بھی �سلسل چوتھے ہفتے کے اضافے کی طرف بڑھ رہی ہے
پلاٹین� 0.5 فیصد کی ک�ی سے 2,075.30 ڈالر پر، جبکہ پیلیڈی� 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1,552.91 ڈالر پر تھا۔