ایران امن معاہدے کی امید، ڈالر چھ ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب برقرار
- یورو 1.1808 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3569 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا
ا�ریکی ڈالر ج�عرات کے روز بڑی عال�ی کرنسیوں کے �قابلے �یں �ارچ کے اوائل کے بعد اپنی ک� ترین سطح کے قریب برقرار رہا، کیونکہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے ایران کے ساتھ ��کنہ ا�ن �عاہدے پر ا�ید نے عال�ی �نڈی �یں خطرے سے بچنے کے رجحان کو ک� کر دیا۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ خات�ے کے قریب ہے، جبکہ وائٹ ہاؤس نے عندیہ دیا ہے کہ �ذاکرات کا اگلا دور ��کنہ طور پر دوبارہ پاکستان �یں ہو سکتا ہے، جو اس تنازع �یں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔
ذرائع کے �طابق ایران اس بات پر غور کر رہا ہے کہ اگر �عاہدہ طے پا جائے تو آبنائے ہر�ز کے ع�انی حصے سے بحری جہازوں کی آزادانہ آ�دورفت کی اجازت دی جا سکتی ہے، تاکہ دوبارہ کشیدگی سے بچا جا سکے۔
یورو 1.1808 ڈالر اور برطانوی پاؤنڈ 1.3569 ڈالر پر ٹریڈ کرتا رہا، دونوں �یں �ع�ولی اضافہ دیکھا گیا اور یہ فروری کے بعد کی بلند ترین سطح کے قریب رہے۔ ڈالر انڈیکس 98.027 پر �ستحک� رہا، تاہ� یہ �سلسل آٹھ سیشنز سے ک�ی کے رجحان �یں ہے۔
تجزیہ کاروں کے �طابق �ارکیٹ اب جنگ کے رسک پری�ی� کو ک� کر رہی ہے اور سر�ایہ کار زیادہ خطرناک اثاثوں کی طرف واپس جا رہے ہیں، جس سے ڈالر پر دباؤ بڑھ سکتا ہے۔
دوسری جانب آسٹریلوی اور نیوزی لینڈ ڈالر �یں بھی بہتری دیکھی گئی، جبکہ جاپانی ین �ع�ولی �ضبوط ہوا۔ آف شور چینی کرنسی بھی ا�ریکی ڈالر کے �قابلے �یں قدرے بہتر رہی، عال�ی �عاشی اعداد و ش�ار کے اجرا سے قبل �ارکیٹ �حتاط رہی۔