پاکستان
پاکستان کی ثالثی کی کوششوں میں تیزی، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے
- دونوں اعلیٰ حکام اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز و آر�ی چیف فیلڈ �ارشل عاص� �نیر اور وزیر داخلہ �حسن نقوی جاری ثالثی کوششوں کے حصے کے طور پر بدھ کوتہران پہنچ گئے۔
آئی ایس پی آر کے �طابق دونوں اعلیٰ حکا� اور ان کے ہ�راہ وفد کا استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا۔
اسلا� آباد نے واشنگٹن اور تہران کے در�یان ایک اہ� سفارتی پل کے طور پر خود کو پیش کیا ہے اور اس سلسلے �یں اسلا� آباد �یں اعلیٰ سطح کے �ذاکرات کی �یزبانی بھی کی ہے۔ جنگ بندی کرانے، اپنے دارالحکو�ت کو غیر جانبدار �قا� کے طور پر پیش کرنے اور دونوں فریقین س�یت علاقائی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیک چینل رابطے برقرار رکھ کر پاکستان نے کشیدگی ک� کرنے اور ایران کے ایٹ�ی پروگرا� اور آبنائے ہر�ز جیسے حل طلب تنازعات کے باوجود �ذاکرات کو زندہ رکھنے کی کوشش کی ہے۔
�زید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔