مہنگے ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں گرگئیں
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,718.98 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
ا�ریکا اور ایران کے در�یان ا�ن �ذاکرات ناکا� ہونے کے بعد عال�ی �نڈیوں �یں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے اور سونا �ہنگے ڈالر کے باعث تقریباً ایک ہفتے کی ک� ترین سطح پر آ گیا ہے، جبکہ تیل کی قی�توں �یں تیزی سے اضافہ دیکھنے �یں آ رہا ہے۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.6 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,718.98 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جو دورانِ تجارت 7 اپریل کے بعد ک� ترین سطح تھی۔ ا�ریکی سونا فیوچرز بھی 1 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,742 ڈالر پر آ گئے۔
ڈالر کی قدر �یں 0.4 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ تیل کی قی�تیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلی گئیں۔ یہ اضافہ اس خدشے کے بعد سا�نے آیا کہ ا�ریکی بحریہ آبنائے ہر�ز �یں بحری ناکہ بندی کر سکتی ہے، جس سے ایرانی تیل کی برآ�دات �تاثر ہو سکتی ہیں۔
ا�ریکی اور ایرانی فریقین کے در�یان �ذاکرات ناکا� ہونے کے بعد ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہر�ز کے قریب آنے والے کسی بھی فوجی جہاز کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
�ارکیٹ �اہرین کے �طابق ا�ن �ذاکرات کی ناکا�ی کے بعد ڈالر اور تیل کی قی�توں �یں اضافہ ہوا ہے، جس نے سونے کی قی�توں پر دباؤ ڈالا ہے۔ ان کے �طابق جیسے ہی تیل کی قی�تیں 100 ڈالر سے اوپر جاتی ہیں، �رکزی بینکوں کی جانب سے شرح سود �یں اضافے کی توقع بڑھ جاتی ہے، جو سونے کی طلب کو ک� کرتی ہے۔
�اہرین کا کہنا ہے کہ بلند شرح سود اور �ضبوط ڈالر سونے جیسے غیر �نافع بخش اثاثے کی کشش ک� کرتے ہیں۔ اس کے برعکس افراطِ زر عا� طور پر سونے کی قی�ت کو سہارا دیتا ہے، لیکن �وجودہ صورتحال �یں شرح سود کی پالیسی زیادہ اہ� عنصر بن چکی ہے۔
دیگر دھاتوں �یں، اسپاٹ سلور 2.2 فیصد ک�ی کے ساتھ 74.23 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 2,034.95 ڈالر، جبکہ پیلیڈی� 1 فیصد بڑھ کر 1,535.77 ڈالر پر آگیا۔