امریکہ ایران امن مذاکرات، ڈالر ہفتہ وار کمی کی طرف گامزن
- یورو، آسٹریلوی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر سمیت کئی بڑی کرنسیوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے
ج�عہ کے روز ا�ریکی ڈالر دباؤ کا شکار رہا اور یہ جنوری کے بعد اپنی سب سے بڑی ہفتہ وار ک�ی کی طرف بڑھ رہا ہے، کیونکہ عال�ی �نڈیوں �یں آبنائے ہر�ز سے تیل کی ترسیل بحال ہونے اور خلیج �یں جنگ بندی برقرار رہنے کی ا�یدوں نے دیگر کرنسیوں کو سہارا دیا۔
�اہرین کے �طابق سر�ایہ کار ا�ریکی ڈالر �یں اپنی پوزیشنز ک� کر رہے ہیں، جو جنگ کے دوران �حفوظ سر�ایہ س�جھا جاتا تھا، تاہ� اب کشیدگی �یں ک�ی کے باعث ڈالر کی طلب ک� ہو رہی ہے۔ ڈالر انڈیکس اس ہفتے اب تک 1.3 فیصد ک� ہو چکا ہے۔
یورو، آسٹریلوی ڈالر اور نیوزی لینڈ ڈالر س�یت کئی بڑی کرنسیوں �یں ن�ایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ برطانوی پاؤنڈ بھی �ضبوط ہوا ہے۔ جاپانی ین اگرچہ اب بھی دباؤ �یں ہے �گر حالیہ ک� ترین سطح سے کچھ بحالی دکھا رہا ہے۔
تجزیہ کاروں کے �طابق اگر ا�ریکہ اور ایران کے در�یان پاکستان �یں ہونے والے �ذاکرات �ثبت رہے تو ڈالر �زید ک�زور ہو سکتا ہے، تاہ� ناکا�ی کی صورت �یں �ارکیٹ �یں دوبارہ اتار چڑھاؤ کا ا�کان ہے۔
ادھر چینی یوآن بھی �ضبوط ہوا ہے اور 2023 کے بعد اپنی بلند ترین سطح کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے، جسے عال�ی غیر یقینی صورتحال �یں نسبتاً �ستحک� کرنسی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔