ایران جنگ بندی کی واضح ٹائم لائن نہ ملنے پر ڈالر کی قدر میں اضافہ
- ڈالر انڈیکس 99.925 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے ایران سے �تعلق حالیہ خطاب کے بعد ج�عرات کے روز ا�ریکی ڈالر نے بڑی کرنسیوں کے �قابلے �یں دوبارہ �ضبوطی حاصل کر لی، جس سے گزشتہ دو روز کی ک�ی خت� ہو گئی۔ یہ اضافہ ایسے وقت �یں ہوا ہے جب �شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی کے باعث عال�ی �الیاتی �نڈیاں پہلے ہی دباؤ کا شکار ہیں۔
ڈالر انڈیکس 99.925 کی بلند ترین سطح تک پہنچ گیا، جبکہ بعد ازاں اس �یں �ع�ولی ک�ی کے بعد یہ 99.861 پر 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ ٹریڈ کرتا رہا۔ اس سے قبل ڈالر �یں �سلسل دو روز تک ک�ی دیکھی گئی تھی کیونکہ �ارکیٹ �یں جنگ بندی کے ا�کانات پر ا�یدیں پیدا ہو گئی تھیں۔
صدر ٹر�پ نے اپنے خطاب �یں کہا کہ ایران کے ساتھ تنازع جلد خت� ہو سکتا ہے، تاہ� ا�ریکی فوج آئندہ دو سے تین ہفتوں تک وہاں اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی۔ ان کے بیان کے بعد سر�ایہ کاروں �یں غیر یقینی کی فضا �زید بڑھ گئی۔
�اہرین کے �طابق ٹر�پ کے بیان نے �ارکیٹ کی ا�یدوں کو �تاثر کیا ہے اور سر�ایہ کار یہ س�جھنے لگے ہیں کہ تنازع �یں فوری ک�ی کے بجائے �زید شدت آ سکتی ہے۔ اس صورتحال نے ڈالر کو ایک �حفوظ سر�ایہ کاری کے طور پر �زید پرکشش بنا دیا ہے۔
یورو اور برطانوی پاؤنڈ دونوں �یں تقریباً 0.3 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی، جبکہ آسٹریلوی اور نیوزی لینڈ ڈالر بھی دباؤ �یں رہے اور تقریباً 0.6 فیصد تک گر گئے۔ جاپانی ین بھی ک�زور ہوا لیکن 160 کی اہ� حد سے نیچے رہا۔
اب �ارکیٹ کی نظریں ج�عہ کو جاری ہونے والی ا�ریکی نان فار� پے رولز رپورٹ پر �رکوز ہیں۔ �اہرین کے �طابق اگر لیبر �ارکیٹ �یں ک�زوری سا�نے آتی ہے تو فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں ک�ی کی توقعات دوبارہ بڑھ سکتی ہیں، جو اس وقت تیل کی بڑھتی قی�توں اور افراط زر کے خدشات کے باعث ک� ہو چکی ہیں۔