ڈالر کمزور، سونے کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد اضافہ
- اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2.5 فیصد اضافے کے بعد 4,587.09 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں بدھ کے روز ن�ایاں اضافہ دیکھنے �یں آیا اور قی�تیں 2 فیصد سے زائد بڑھ گئیں۔ ڈالر کی قدر �یں ک�ی اور تیل کی قی�توں �یں گراوٹ کے باعث افراطِ زر اور عال�ی سطح پر شرح سود �یں اضافے سے �تعلق خدشات ک� ہونے کے بعد سر�ایہ کاروں کی سونے �یں دلچسپی دوبارہ بڑھ گئی۔
اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 2.5 فیصد اضافے کے بعد 4,587.09 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی، جبکہ اپریل ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچر 4.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,586.10 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئے۔
ڈالر کی قدر �یں ک�ی کے باعث دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے ڈالر �یں قی�ت رکھنے والا سونا نسبتاً سستا ہو گیا، جس سے اس کی طلب �یں اضافہ ہوا۔
او سی بی سی بینک کے اسٹریٹجسٹ کرسٹوفر وونگ کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں کشیدگی ک� ہونے کی ا�ید اور ا�ریکی ڈالر �یں ک�زوری کے بعد سونے کی �حفوظ سر�ایہ کاری کی حیثیت دوبارہ ن�ایاں ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سونا اپنی �حفوظ سر�ایہ کاری کی حیثیت نہیں کھویا تھا بلکہ وقتی طور پر ڈالر کی �ضبوطی کے باعث دباؤ کا شکار ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ قریبی �دت �یں سونے کی قی�تیں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود کی پالیسی، ڈالر کی قدر اور جغرافیائی سیاسی صورتحال سے �تاثر رہیں گی، تاہ� حالیہ بحالی سے ظاہر ہوتا ہے کہ قی�توں �یں ک�ی آنے پر خریدار دوبارہ �تحرک ہو سکتے ہیں جب تک حقیقی شرح �نافع �یں ن�ایاں اضافہ نہ ہو۔
ادھر عال�ی �نڈی �یں خا� تیل کی قی�تیں 100 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئیں، جس سے افراطِ زر کے خدشات �یں ک�ی آئی ہے۔ تیل کی قی�توں �یں ک�ی اس ا�ید کے بعد سا�نے آئی ہے کہ �شرق وسطیٰ �یں ��کنہ جنگ بندی سے سپلائی �یں رکاوٹیں ک� ہو سکتی ہیں۔
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے �نگل کو کہا تھا کہ ا�ریکہ ایران کے ساتھ جنگ کے خات�ے کے لیے �ذاکرات �یں پیش رفت کر رہا ہے اور تہران سے ایک اہ� رعایت بھی حاصل کی گئی ہے۔ ذرائع کے �طابق واشنگٹن نے ایران کو تنازع کے حل کے لیے 15 نکاتی �نصوبہ بھی بھیجا ہے۔
سی ای� ای گروپ کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق شرح سود کے فیوچر �عاہدے اس بات کا ا�کان تقریباً خت� کر چکے ہیں کہ رواں سال ا�ریکی فیڈرل ریزرو شرح سود �یں ک�ی کرے گا۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ چاندی کی قی�ت 3.6 فیصد اضافے کے ساتھ 73.78 ڈالر فی اونس ہو گئی، جبکہ پلاٹین� 2.2 فیصد بڑھ کر 1,978.10 ڈالر اور پیلیڈی� 1.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1,461.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔