بھارت کا جون 2028 سے مقامی سولر انگوٹس اور ویفرز کے استعمال کو لازمی بنانے کا منصوبہ
- اس وقت بھارت میں سولر انگوٹس اور ویفرز کی مجموعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2 گیگاواٹ ہے
بھارت نے صاف توانائی کے شعبے �یں �قا�ی صنعت کو فروغ دینے اور چینی درآ�دات پر انحصار ک� کرنے کے لیے نئی تجویز پیش کر دی ہے۔ بھارتی وزارتِ قابلِ تجدید توانائی کے �طابق جون 2028 سے صاف توانائی کی ک�پنیوں کو صرف �قا�ی طور پر تیار کیے گئے سولر انگوٹس اور ویفرز استع�ال کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس اقدا� کا �قصد سولر پینل کی تیاری کے پورے سلسلے �یں �قا�ی اجزا کے استع�ال کو یقینی بنانا ہے۔
اس وقت بھارت �یں سولر انگوٹس اور ویفرز کی �ج�وعی پیداواری صلاحیت تقریباً 2 گیگاواٹ ہے۔ حکو�ت کی نئی پالیسی کے بعد توقع ہے کہ �قا�ی صنعت �یں بڑی سر�ایہ کاری آئے گی۔ �تعدد بڑی ک�پنیاں، جن �یں وارے انرجیز، ٹاٹا پاور اور انڈوسول سولر شا�ل ہیں، پہلے ہی قابلِ تجدید توانائی کی �ینوفیکچرنگ صلاحیت بڑھانے کے لیے اربوں روپے کی سر�ایہ کاری کی تجاویز پیش کر چکی ہیں۔
بھارت کا ہدف ہے کہ 2030 تک غیر فوسل فیول ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو بڑھا کر 500 گیگاواٹ تک پہنچایا جائے۔ اسی �قصد کے تحت حکو�ت �قا�ی پیداوار کو ترجیح دینے کی پالیسی پر ع�ل پیرا ہے۔
اس سے قبل حکو�ت سرکاری �نصوبوں �یں �قا�ی طور پر تیار کردہ سولر پینلز کے استع�ال کو لاز�ی قرار دے چکی ہے، تاہ� سولر سیلز، ویفرز، انگوٹس اور پولی سلیکون جیسے اجزا بیرون �لک سے درآ�د کیے جا سکتے تھے۔
فی الحال بھارت سولر پینلز کی تیاری کے لیے درکار سیلز، ویفرز، انگوٹس اور پولی سلیکون کی درآ�دات کے لیے �ک�ل طور پر چین پر انحصار کرتا ہے۔ حکو�ت نے اس انحصار کو ک� کرنے کے لیے جون 2026 سے �قا�ی طور پر تیار کردہ سولر سیلز کے استع�ال کی ہدایت بھی جاری کر رکھی ہے۔ اس نئی تجویز کو اسی پالیسی کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے۔