دنیا
ابوظہبی: میزائل کا ملبہ گرنے سے پاکستانی شہری جاں بحق
- یہ واقعہ بنی یاس علاقے میں پیش آیا، جب ہوائی دفاع نے ایک بیلسٹک میزائل کو ناکام بنایا تھا، میڈیا
حکومتی میڈیا آفس کے مطابق ابوظہبی میں ایک پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔
حکومتی میڈیا آفس نے منگل کو بتایا کہ یہ واقعہ بنی یاس علاقے میں پیش آیا، جب ہوائی دفاع نے ایک بیلسٹک میزائل کو ناکام بنایا تھا۔