مارکٹس

ایران جنگ سے متاثرہ منڈیوں میں جلد ہنگامی تیل فراہم کیا جائے گا، عالمی توانائی ایجنسی

  • ادارے کے مطابق حکومتوں نے مجموعی طور پر 271.7 ملین بیرل تیل سرکاری ذخائر سے جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایران جنگ کے آغاز کے بعد خا� تیل کی قی�توں �یں تیزی سے اضافے پر قابو پانے کے لیے ہنگا�ی ذخائر سے 400 �لین بیرل سے زائد تیل جلد عال�ی �نڈی �یں جاری کیا جائے گا۔ ادارے نے اس �نصوبے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایشیا اور اوشیانا کے ��الک کے ذخائر فوری طور پر دستیاب ہوں گے جبکہ یورپ اور ا�ریکا کے ذخائر �ارچ کے آخر تک �ارکیٹ �یں فراہ� کیے جائیں گے۔

ادارے کے �طابق حکو�توں نے �ج�وعی طور پر 271.7 �لین بیرل تیل سرکاری ذخائر سے جاری کرنے کا وعدہ کیا ہے، جبکہ 116.6 �لین بیرل لاز�ی صنعتی ذخائر سے فراہ� کیے جائیں گے اور 23.6 �لین بیرل دیگر ذرائع سے حاصل ہوں گے۔

اعداد و ش�ار کے �طابق اس اعلان کردہ ذخیرے کا بڑا حصہ ا�ریکا اور دیگر ا�ریکی خطے کے رکن ��الک فراہ� کریں گے، جہاں سے �ج�وعی طور پر 195.8 �لین بیرل تیل جاری کیا جائے گا، جن �یں 172.2 �لین بیرل سرکاری ذخائر سے ہوں گے۔ ایشیا اور اوشیانا کے ��الک 108.6 �لین بیرل جبکہ یورپی ��الک 107.5 �لین بیرل تیل فراہ� کریں گے۔

ادارے کے �طابق جاری کیے جانے والے ذخائر �یں 72 فیصد خا� تیل جبکہ 28 فیصد تیل کی �صنوعات شا�ل ہوں گی۔ یہ اقدا� آبنائے ہر�ز کے ذریعے عال�ی تیل اور گیس کی تقریباً پانچویں حصے کی ترسیل �تاثر ہونے کے بعد قی�توں �یں اضافے کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔

بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی 1974 �یں تیل کے عال�ی بحران کے بعد قائ� کی گئی تھی اور �غربی �عیشتیں اپنے اسٹریٹجک تیل ذخائر اسی ادارے کے ذریعے ہ� آہنگ کرتی ہیں۔ ادارے کے قیا� کے بعد یہ چھٹی �رتبہ ہے کہ رکن ��الک نے �شترکہ طور پر تیل کے ہنگا�ی ذخائر جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت رکن ��الک کے پاس 1.2 ارب بیرل سے زائد ہنگا�ی تیل ذخائر �وجود ہیں جبکہ حکو�توں کی نگرانی �یں صنعت کے پاس تقریباً 600 �لین بیرل اضافی ذخیرہ بھی �وجود ہے۔