مارکٹس

مضبوط ڈالر اور مہنگائی خدشات کے باوجود سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 5,172.86 ڈالر فی اونس پر آ گیا
شائع اپ ڈیٹ

�شرق وسطیٰ �یں جاری کشیدگی، �ضبوط ا�ریکی ڈالر اور شرح سود �یں فوری ک�ی کی ا�یدیں ک� ہونے کے باعث ج�عرات کو عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�تیں تقریباً �ستحک� رہیں، اگرچہ اس سے قبل قی�ت �یں تقریباً 1 فیصد تک ک�ی دیکھی گئی تھی۔

اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 5,172.86 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ اپریل کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز تقریباً بغیر تبدیلی کے 5,178 ڈالر فی اونس پر برقرار رہے۔ �اہرین کے �طابق �وجودہ حالات �یں سونے کی قی�ت �یں ک�ی کو سر�ایہ کار خریداری کے �وقع کے طور پر دیکھ سکتے ہیں۔

تجزیہ کار نکولس فراپل کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع اور آبنائے ہر�ز کی ع�لی بندش کے باعث سونے کی فروخت کے لیے �ارکیٹ �یں کوئی واضح وجہ �وجود نہیں، اس لیے قی�توں �یں ک�ی آنے پر خریدار �تحرک ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب ا�ریکی ڈالر �یں 0.1 فیصد اضافہ ہوا، جس کے باعث ڈالر �یں قی�ت رکھنے والی قی�تی دھاتیں دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے �ہنگی ہو گئیں۔

ایران نے خبردار کیا ہے کہ �وجودہ صورتحال �یں خا� تیل کی قی�ت 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچ سکتی ہے۔ اس کی فوج نے بدھ کو تجارتی جہازوں کو نشانہ بنایا جبکہ عال�ی توانائی ایجنسی نے تیل کی قی�توں �یں شدید اضافے کو روکنے کے لیے اسٹریٹجک ذخائر سے بڑی �قدار �یں تیل جاری کرنے کی اپیل کی ہے۔

اطلاعات کے �طابق ایران نے آبنائے ہر�ز �یں بارودی سرنگیں بھی نصب کی ہیں جس سے اس اہ� آبی گزرگاہ کو دوبارہ کھولنے کی کوششیں �زید پیچیدہ ہو سکتی ہیں۔ کئی آئل ٹینکر ایک ہفتے سے زائد عرصے سے اس راستے �یں پھنسے ہوئے ہیں جبکہ ذخیرہ کرنے کی گنجائش ک� ہونے کے باعث بعض پیداوار کنندگان نے پیداوار بھی �عطل کر دی ہے۔

ا�ریکہ �یں �ہنگائی کے تازہ اعداد و ش�ار کے �طابق فروری �یں صارف قی�ت اشاریہ 0.3 فیصد بڑھا جبکہ سالانہ بنیاد پر یہ اضافہ 2.4 فیصد رہا۔ سر�ایہ کار اب ج�عہ کو جاری ہونے والے پرسنل کنز�پشن ایکسپینڈیچر انڈیکس کے �نتظر ہیں۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 0.3 فیصد ک�ی کے ساتھ 85.49 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ پلاٹین� 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2,171.19 ڈالر اور پیلیڈی� 0.8 فیصد بڑھ کر 1,650.52 ڈالر فی اونس ہو گیا۔