دنیا
ایرانی ڈرون حملے کے بعد بحرین کی باپکو آئل ریفائنری سے دھواں اٹھنا شروع
- حکومت نے پہلے بتایا تھا کہ ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں سیترا علاقے میں نقصان ہوا ہے
عینی شاہد کے مطابق پیر کو بحرین میں باپکو آئل ریفائنری کی سمت سے گہرا دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔
عینی شاہد نے بتایا کہ دھواں ریفائنری کے ارد گرد پھیل گیا، جبکہ حکومت نے پہلے بتایا تھا کہ ایرانی ڈرون حملے کے نتیجے میں سیترا علاقے میں نقصان ہوا ہے۔
باپکو بحرین کی اہم آئل ریفائنری اور ملک کے توانائی کے شعبے کی کلیدی تنصیب ہے۔