مشرقِ وسطیٰ بحران: آئی سی سی نے اسٹیک ہولڈرز کی حفاظت اور بہبود کے لیے ہنگامی اقدامات کر لیے
- بدلتی صورتحال سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کرتے رہیں گے، ترجمان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ �شرق وسطیٰ �یں بدلتی ہوئی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور آئی سی سی �ینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے وابستہ ت�ا� اسٹیک ہولڈرز کے سفر، لاجسٹکس اور فلاح و بہبود کے تحفظ کے لیے جا�ع ہنگا�ی �نصوبے کو فعال کر دیا ہے، جو فی الحال بھارت اور سری لنکا �یں جاری ہے۔
یہ پیش رفت اسرائیل اور ا�ریکہ کے ایران پر ح�لوں کے بعد سا�نے آئی، اور تہران نے علاقائی اڈوں پر جوابی ح�لے شروع کر دیے ہیں۔
آئی سی سی نے واضح کیا کہ اگرچہ �شرقِ وسطیٰ کے بحران کا ٹورنا�نٹ کے انعقاد پر براہِ راست اثر نہیں ہے، �گر اہلکاروں کی بڑی تعداد—کھلاڑی، ٹی� �ینج�نٹ، �یچ آفیشلز، براڈکاسٹ ٹی�یں اور ایونٹ کا ع�لہ—خلیجی حب ہوائی اڈوں، خاص طور پر دبئی پر انحصار کرتی ہے، کیونکہ یہ ٹورنا�نٹ کے لیے اہ� ٹرانزٹ پوائنٹس ہیں۔
آئی سی سی کے ترج�ان کے �طابق ” ہ�ارے ایونٹ سے �نسلک ہر فرد کی حفاظت اور فلاح و بہبود آئی سی سی کی سب سے بڑی ترجیح ہے۔ ہ� نے پہلے ہی اپنے سفر، لاجسٹکس اور سیکیورٹی ٹی�وں کو �تحرک کر دیا ہے اور دن رات کا� کر رہے ہیں تاکہ ت�ا� اسٹیک ہولڈرز بغیر کسی خطرے کے اپنے گھروں کو واپس جا سکیں۔ ہ� �داحوں سے بھی اپیل کرتے ہیں جو آئی سی سی �ینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے لیے سفر کر چکے ہیں یا کر رہے تھے کہ جاری رہن�ائی پر غور کریں اور بین الاقوا�ی سفر سے پہلے ت�ا� عوا�ل کو �دنظر رکھیں۔“
�وجودہ اقدا�ات
آئی سی سی کے �طابق، ٹریول اور لاجسٹکس ٹی� بڑے بین الاقوا�ی کیریئرز کے ساتھ �تحرک طور پر کا� کر رہی ہے تاکہ �تبادل راستوں کی نشاندہی اور تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے، جن �یں یورپی، جنوبی اور جنوب �شرقی ایشیائی حب شا�ل ہیں۔
“آئی سی سی کے سیکیورٹی �شیر �تعلقہ حکا� سے رابطے �یں ہیں اور بدلتی صورتحال کے �طابق حقیقی وقت �یں رہن�ائی فراہ� کریں گے۔ ایک �خصوص آئی سی سی ٹریول سپورٹ ڈیسک بھی فعال کر دیا گیا ہے۔
آئی سی سی نے کہا ہے کہ وہ بدلتی ہوئی صورتحال کے �طابق اپڈیٹس جاری رکھے گا اور آئی سی سی �ینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے بلا تعطل اور �حفوظ انعقاد کے لیے پرعز� ہے۔“