اداریہ

معدنی دولت کا درست استعمال: قومی ترقی کی کلید

  • گزشتہ برس پاک امریکہ تعلقات میں آنے والی نمایاں بہتری کے نتیجے میں ایک مثبت پہلو پاکستان کے معدنیاتی شعبے پر نئے سرے سے توجہ مرکوز ہونا تھا
شائع اپ ڈیٹ

گزشتہ برس پاک ا�ریکہ تعلقات �یں آنے والی ن�ایاں بہتری کے نتیجے �یں ایک �ثبت پہلو پاکستان کے �عدنیاتی شعبے پر نئے سرے سے توجہ �رکوز ہونا تھا جو کہ اب تک اپنی بساط سے کہیں ک� استع�ال ہوا ہے۔

اس پیشرفت نے اس وقت ع�لی شکل اختیار کی جب یو ایس اسٹریٹجک �یٹلز اور فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے در�یان ایک �عاہدے پر دستخط ہوئے جس کے تحت ا�ریکی ک�پنی نے پاکستان �یں �عدنیات کی پراسیسنگ اور ترقیاتی سہولتوں کے قیا� کے لیے 50 کروڑ ڈالر کی سر�ایہ کاری کا عہد کیا، اسی سلسلے �یں اکتوبر �یں �عدنی ن�ونوں کی پہلی کھیپ ا�ریکہ روانہ کی گئی تاکہ اس ڈیل کو آگے بڑھایا جا سکے۔ اسے �لک کو ان اہ� �عدنیات کی عال�ی سپلائی چین کا حصہ بنانے کی جانب ایک اہ� ابتدائی قد� قرار دیا گیا جو کہ قابلِ تجدید توانائی اور الیکٹرک گاڑیوں سے لے کر ک�پیوٹنگ اور دفاع جیسی صنعتوں کی بنیاد ہیں۔

تاہ� جیسا کہ انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ �ینج�نٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان (آئی سی ای� اے پی) کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ ایک پالیسی نوٹ �یں درست طور پر خبردار کیا گیا ہے کہ اگر �لک �حض خا� دھاتوں کا سپلائر ہی رہا تو ان نو آ�وز اقدا�ات کے فوائد انتہائی �حدود ہوں گے۔ جدید عال�ی ویلیو چینز �یں دولت �عدنیات نکالنے کے �قا� پر نہیں بلکہ ان کی پراسیسنگ، ریفائننگ اور ڈاؤن اسٹری� �ینوفیکچرنگ (تیار شدہ اشیاء کی تیاری) کے ذریعے پیدا ہوتی ہے۔

خا� �عدنیات کی برآ�د ��الک کو ترقی کی سیڑھی کے نچلے ترین درجے پر �قید کر دیتی ہے، جہاں �نافع کی شرح انتہائی ک� ہوتی ہے، ٹیکنالوجی کی �نتقلی �حدود ہوتی ہے اور روزگار کے وہ فوائد بھی ابتدائی اخراج (کھدائی) کے �رحلے کے بعد ج�ود کا شکار ہو جاتے ہیں۔

چنانچہ جیسا کہ آئی سی ای� اے پی نے درست طور پر دلیل دی ہے، اگر �قصد زر�بادلہ کی آ�د کو �ضبوط بنانا، برآ�دات کو بڑھانا، صنعتی بنیاد کو وسعت دینا اور �عیشت کو پائیدار ترقی کی راہ پر گا�زن کرنا ہے تو پاکستان کو خا� �عدنیات کو پراسیس شدہ اور ویلیو ایڈڈ (اعلیٰ قدر والی) �صنوعات �یں تبدیل کرنے کے لیے سر�ایہ کاری کرنی ہوگی جو �احولیاتی، س�اجی اور گورننس کے عال�ی �عیارات کے �طابق ہوں۔

پاکستان کی �عدنی دولت کسی بھی لحاظ سے حیران کن ہے۔ سرکاری اندازوں کے �طابق تقریباً 6 لاکھ �ربع کلو�یٹر کے رقبے پر پھیلی اس دولت کی �الیت 80 کھرب (8 ٹریلین) ڈالر کے لگ بھگ ہے جس �یں 92 شناخت شدہ �عدنیات شا�ل ہیں اور ان �یں سے 52 کی تجارتی پی�انے پر کھدائی کی جا رہی ہے، اس کے باوجود یہ شعبہ سالانہ ب�شکل 2 ارب ڈالر ہی پیدا کر پاتا ہے۔

اس ناقص کارکردگی کی سنگینی اس وقت واضح ہو جاتی ہے جب �لک کے �عدنی ذخائر کی وسیع رینج کو دیکھا جائے، جس �یں تانبے کے دنیا کے پانچویں بڑے ذخائر کے ساتھ ساتھ اربوں ڈالر �الیت کے سونے کے ذخائر اور کوئلہ، جپس�، کرو�ائٹ، لیتھی� اور نایاب ز�ینی عناصر کے وسیع ذخائر شا�ل ہیں۔

اس دولت کی �ک�ل صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے سب سے پہلے ایک واضح اور �ربوط گورننس فری� ورک کی ضرورت ہے جو پالیسی کے تسلسل اور اداروں کے در�یان �ؤثر ہ� آہنگی کو یقینی بنائے

18ویں تر�ی� نے صوبوں کو �عدنی وسائل پر زیادہ کنٹرول تو دے دیا، لیکن اختیارات کی وضاحت اور ضوابط �یں ہ� آہنگی پیدا کرنے کی ناکافی کوششوں نے اتھارٹیز کے در�یان ٹکراؤ، بکھرے ہوئے انتظا�ی ع�ل اور پیچیدہ ریگولیٹری رکاوٹیں پیدا کردی ہیں جو اسٹریٹجک فیصلہ سازی کی راہ �یں حائل ہیں۔

صوبائی خدشات کا احترا� کرتے ہوئے ان انتظا�ی خلاؤں کو پُر کرنا اب انتہائی ناگزیر ہو چکا ہے۔ �زید برآں ا�ریکہ کے ساتھ ابھرتی ہوئی شراکت داری کے ساتھ چین اور �شرقِ وسطیٰ کے شراکت داروں کے ساتھ �توازی روابط اور جیسا کہ آئی سی ای� اے پی نے وکالت کی ہے، ای ایس جی کے �طابق ویلیو چینز کی تشکیل پاکستان کو عال�ی �عدنی سپلائی �یں ایک �عتبر �لک کے طور پر کھڑا کر سکتی ہے۔

سب سے اہ� بات یہ ہے کہ حکا� کو یہ تسلی� کرنا ہوگا کہ ای ایس جی اصول صرف �احولیاتی پاسداری یا کارپوریٹ گورننس تک �حدود نہیں ہیں۔ ان اصولوں کا تقاضا یہ بھی ہے کہ ان �عدنی خزانوں کے اوپر بسنے والی ک�یونٹیز خاص طور پر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی تاریخی طور پر پس�اندہ اور عسکریت پسندی سے �تاثرہ آبادی کو ان �عاشی فوائد �یں حصہ دیا جائے۔

�ائننگ ویلیو چین (کان کنی کے ع�ل) �یں �قا�ی آبادی کی بھرپور شرکت کے بغیر اس شعبے کے ذریعے وسیع البنیاد خوشحالی لانے کی صلاحیت بڑی حد تک ادھوری رہے گی۔

اس ہدف کے حصول کے لیے ہیو�ن کیپٹل اور جدید ترین ٹیکنالوجی �یں خطیر سر�ایہ کاری کے ساتھ ان جڑ پکڑ چکے چیلنجز سے ن�ٹنے کی صلاحیت درکار ہے جن �یں سیکیورٹی کے خطرات، �وس�یاتی تبدیلیاں (کلائ�یٹ ولنر ایبیلیٹی)، �عاہدوں کی ناقص نگرانی اور طویل قانونی تنازعات شا�ل ہیں، یہ وہ ت�ا� عوا�ل ہیں جنہوں نے بارہا اس شعبے �یں ترقی کی راہ روکی ہے۔

پاکستان اب ان غلطیوں کو دہرانے کا �تح�ل نہیں ہو سکتا جو دیگر شعبوں �یں دیکھی گئی ہیں جہاں برآ�دات بڑھانے کی کوششیں اکثر صرف �قا�ی اضافی پیداوار کو بیرونِ �لک بھیجنے تک �حدود رہیں جبکہ ویلیو ایڈیشن (قدر �یں اضافے) یا عال�ی سپلائی چینز کا حصہ بننے پر بہت ک� توجہ دی گئی۔

�عدنیاتی شعبے �یں �قصد بنیادی طور پر �ختلف ہونا چاہیے: پیداوار کو اسٹریٹجک بنیادوں پر استوار اور بین الاقوا�ی �نڈیوں کے �خصوص �طالبات کے �طابق ڈھالنا چاہیے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ �عدنیات نکالنے، پراسیس کرنے اور ریفائننگ کا ہر �رحلہ �عاشی �نافع اور طویل �دتی �سابقت کو زیادہ سے زیادہ بڑھائے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026