دنیا

ڈیووس میں ٹرمپ کی تنقید کے بعد چین کی جانب سے ونڈ پاور حکمت عملی کا دفاع

  • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور دنیا بھر میں قابلِ تجدید توانائی کی ترقی اور اس کے اطلاق کو فروغ دینے کے لیے چین کی کوششیں سب کے سامنے واضح ہیں، پریس کانفرنس
شائع اپ ڈیٹ

چین نے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی ورلڈ اکنا�ک فور� کے سالانہ اجلاس �یں کی گئی تنقید کے بعد اپنی ونڈ پاور ترقی کا دفاع کرتے ہوئے عال�ی سطح پر گرین اور ک� کاربن توانائی پر �نتقلی کے فروغ کے عز� کا اعادہ کیا ہے۔

چینی وزارتِ خارجہ کے ترج�ان گوو جیاکُن نے ایک پریس کانفرنس �یں کہا کہ �وس�یاتی تبدیلی سے ن�ٹنے اور دنیا بھر �یں قابلِ تجدید توانائی کی ترقی اور اس کے اطلاق کو فروغ دینے کے لیے چین کی کوششیں سب کے سا�نے واضح ہیں۔

ٹر�پ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس �یں عال�ی اشرافیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین تقریباً ت�ا� ونڈ �لز بناتا ہے، لیکن وہ چین �یں کوئی ونڈ فار� تلاش نہیں کر سکے، جبکہ انہوں نے چین کے خریداروں کو اح�ق قرار دیا۔