ایس جی ایف ایل اور گولڈن اسٹار کا پاکستان میں 6.5 ملین ڈالر کے فٹ ویئر منصوبے کا اعلان
- منصوبے کا مقصد پاکستان میں نان لیدر جوتوں کی تیاری، فروخت اور ان کی برآمدات ہے
سروس انڈسٹریز ل�یٹڈ کے ذیلی ادارے، سروس گلوبل فٹ ویئر ل�یٹڈ (ایس جی ایف ایل) نے چین کی گولڈن اسٹار فٹ ویئر گروپ ل�یٹڈ (جی ایس ایف ایل) کے ساتھ ایک �شترکہ �نصوبے (جوائنٹ وینچر) کی �نظوری دی ہے۔ اس �نصوبے کا �قصد پاکستان اور برآ�دی �نڈیوں کے لیے نان لیدر جوتوں کی تیاری اور فروخت ہے۔
لسٹڈ ک�پنی نے یہ پیش رفت بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جاری کردہ نوٹس �یں ظاہر کی۔
ک�پنی کی جانب سے جاری کردہ نوٹس کے �طابق سروس گلوبل فٹ ویئر ل�یٹڈ (ایف جی ایف ایل) جو کہ ایک ذیلی ک�پنی ہے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 20 جنوری 2026 کو اپنے اجلاس �یں ایک چینی ک�پنی جی ایس ایف جی ایل کے ساتھ �شترکہ �نصوبے (جوائنٹ ونچر) کے �عاہدے �یں شا�ل ہونے کی �نظوری دے دی ہے۔ اس �نصوبے کا �قصد پاکستان �یں نان لیدر جوتوں کی تیاری، فروخت اور ان کی برآ�دات ہے۔ اس �شترکہ �نصوبے �یں ایس جی ایف ایل کا حصہ 51 فیصد اور جی ایس ایف جی ایل کا حصہ 49 فیصد ہوگا۔ اس پروجیکٹ کو شروع کرنے کیلئے ایک نئی ک�پنی (جے وی سی ) تشکیل دی جائے گی جس کا نا� سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی ) کی �نظوری کے �طابق رکھا جائے گا۔
پروجیکٹ کے پہلے �رحلے کی لاگت کا تخ�ینہ 6.5 �لین ڈالر لگایا گیا ہے جو دونوں شراکت دار اپنی اپنی حصص داری (شیئر ہولڈنگ) کے تناسب سے ادا کریں گے۔
اس کے علاوہ ایس جی ایف ایل نے �جوزہ �شترکہ ک�پنی �یں پانچ سال کی �دت کے دوران وقتاً فوقتاً ایک ارب روپے تک کی طویل �دتی ایکویٹی سر�ایہ کاری کرنے کی بھی �نظوری دے دی ہے جس کے لیے ک�پنی ایکٹ 2017 کے سیکشن 199 اور دیگر �تعلقہ دفعات کے تحت حصص یافتگان (شیئر ہولڈرز) سے �نظوری لی جائے گی۔
�زید برآں بورڈ نے �رید کے، پنجاب �یں واقع ایس جی ایف ایل کی ز�ین اور ع�ارت، جس کی پی�ائش 136,816 �ربع فٹ ہے اور ڈھکا ہوا رقبہ (کورڈ ایریا) 79,760 �ربع فٹ ہے، �جوزہ �شترکہ �نصوبے (جوائنٹ وینچر) کو ابتدائی طور پر ایک سال کی �دت کے لیے لیز پر دینے کی �نظوری دے دی ہے۔ ع�ارت کی لیز �تعلقہ ضوابط کے تحت درکار ایس جی ایف ایل کے حصص یافتگان (شیئر ہولڈرز) کی پیشگی �نظوری سے �شروط ہوگی۔
بشرطیکہ، ع�ارت کی لیز (کرایہ داری) ک�پنی ایکٹ 2017 کے سیکشن 183 (3) اور اس سے �تعلقہ ضوابط کے تحت درکار ایس جی ایف ایل کے حصص یافتگان (شیئر ہولڈرز) کی پیشگی �نظوری سے �شروط ہوگی۔
سروس گلوبل فٹ ویئر ل�یٹڈ پاکستان �یں بطور پبلک ل�یٹڈ ک�پنی 2019 �یں قائ� کی گئی تھی۔ یہ ک�پنی جوتوں، چ�ڑے اور اس سے �تعلقہ �صنوعات کی تیاری، فروخت، �ارکیٹنگ، درآ�د اور برآ�د کے کاروبار سے وابستہ ہے۔“