ٹیکس نفاذ میں بڑی پیش رفت: ایف بی آر کا اسپتالوں میں افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
نجی اسپتالوں کے اندر ٹیکس افسران تعینات کرنے کا ایف بی آر کا فیصلہ اچانک یا بلاوجہ نہیں لیا گیا۔ یہ فیصلہ برسوں کے اس ڈیٹا کے بعد سا�نے آیا ہے جو ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان کے پڑھے لکھے اور سب سے زیادہ ک�انے والے پیشوں �یں سے ایک (ڈاکٹرز) ٹیکس نظا� کی تع�یل کے �عا�لے �یں سب سے پیچھے رہا ہے۔ لہٰذا، ایف بی آر کے اس اقدا� کو کسی اچانک سخت کارروائی کے بجائے ٹیکس نافذ کرنے کے ع�ل �یں طویل عرصے سے جاری ناکا�ی کی درستی کے طور پر دیکھنا زیادہ �ناسب ہے۔
صرف اعداد و ش�ار ہی یہ بتانے کے لیے کافی ہیں کہ یہ قد� اٹھانا کیوں ناگزیر ہو چکا تھا۔ �لک بھر �یں 3 لاکھ 19 ہزار سے زائد رجسٹرڈ ڈاکٹروں �یں سے صرف ایک لاکھ 30 ہزار کے قریب انک� ٹیکس کے ریکارڈ پر �وجود ہیں۔ ان �یں سے بھی ٹیکس گوشوارے ج�ع کرانے والوں کی تعداد اس سے بھی ک� ہے۔ جو لوگ گوشوارے ج�ع کراتے ہیں، ان کی ظاہر کردہ آ�دنی بھی حیران کن حد تک ک� ہے؛ جن کی اکثریت اپنی سالانہ آ�دنی 20 لاکھ روپے سے بھی ک� بتاتی ہے جبکہ ہزاروں ایسے ہیں جنہوں نے اپنی آ�دنی ’صفر‘ ظاہر کی ہے۔ یہ اعداد و ش�ار پاکستان �یں نجی شعبہ طب کی اصل صورتحال سے بالکل �طابقت نہیں رکھتے، جہاں ک�رشل اسپتالوں کے ریٹس کسی �ہنگے ترین ہوٹل کی سہولیات کے برابر ہیں اور بڑے شہروں �یں پرائیویٹ کلینکس پر �ریضوں کا بے پناہ رش رہتا ہے۔ ک�انے کی صلاحیت اور ظاہر کردہ آ�دنی کے در�یان یہ فرق اتنا بڑھ چکا ہے کہ اسے �حض ایک �ع�ولی غلطی قرار دے کر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
یہی وجہ ہے کہ �وجودہ قانونی دفعات کے تحت ان لینڈ ریونیو افسران کو تعینات کرنے کا ایف بی آر کا فیصلہ اہ�یت کا حا�ل ہے۔ یہ اقدا� براہِ راست اس �قا� کو نشانہ بناتا ہے جہاں آ�دنی پیدا اور ریکارڈ کی جاتی ہے، بجائے اس کے کہ ان کاغذی اعلا�یوں پر انحصار کیا جائے جو بارہا ناقابلِ اعتبار ثابت ہوچکے ہیں۔ ایک ایسے شعبے �یں جہاں آ�دنی کو ک� ظاہر کرنا ایک �نظ� صورت اختیار کر چکا ہو، وہاں رسیدوں اور خد�ات کی فراہ�ی کی حقیقی وقت �یں نگرانی کرنا ایک �تناسب اور �وزوں جواب ہے۔ یہ اقدا� ایک واضح پیغا� بھی دیتا ہے کہ پیشہ ورانہ �قا� و �رتبہ کسی کو بنیادی �الیاتی ذ�ہ داریوں سے استثنیٰ فراہ� نہیں کرتا۔
جیسا کہ توقع ہے، کچھ لوگ اس اقدا� کو �داخلت یا ضرورت سے زیادہ سختی قرار دیں گے لیکن اس دلیل کو برقرار رکھنا �شکل ہے۔ ڈاکٹرز کوئی ایسا پس�اندہ طبقہ نہیں ہیں جو غیر دستاویزی �عیشت کے رح� و کر� پر بقا کی جنگ لڑ رہے ہوں۔ وہ ایک ایسے پیشے سے وابستہ ہیں جو اعلیٰ س�اجی �قا�، وسیع تعلی� اور کئی صورتوں �یں نجی آ�دنی کے کثیر ذرائع رکھتا ہے۔ ایسے شعبے �یں ٹیکس کی �سلسل عد� تع�یل آگاہی کی ک�ی نہیں بلکہ نظا� کا دانستہ غلط استع�ال ہے۔ جب تنخواہ دار طبقے اور دستاویزی کاروبار کا ایک �حدود حلقہ ٹیکسوں کا سارا بوجھ اٹھاتا ہے اور دوسری طرف �نافع بخش پیشے چھان بین سے بچ نکلتے ہیں، تو اس کا نتیجہ �الیاتی ناانصافی اور �عاشی بگاڑ کی صورت �یں نکلتا ہے۔
اس اقدا� کا وقت بھی انتہائی اہ�یت کا حا�ل ہے۔ پاکستان کی �عیشت اس وقت شدید �الیاتی رکاوٹوں کا شکار ہے، جہاں ٹیکس نیٹ کو وسعت دیے بغیر �حصولات بڑھانے کی گنجائش نہ ہونے کے برابر ہے۔ برسوں سے یکے بعد دیگرے آنے والی حکو�توں نے اصلاحات کی باتیں تو کیں لیکن بااثر پیشہ ور گروہوں کے ساتھ تصاد� سے گریز کیا۔ اس کا نتیجہ وہی نکلا جس کی توقع تھی: ٹیکس کی تع�یل ج�ود کا شکار رہی، ساکھ �تاثر ہوئی اور قوانین کا نفاذ انتخابی (یعنی پسند و ناپسند کی بنیاد پر) بن گیا۔ اس تناظر �یں، صحت کے شعبے کے خلاف یہ کریک ڈاؤن کافی عرصے سے واجب تھا اور ایف بی آر اس بات پر کریڈٹ کا �ستحق ہے کہ اس نے بالآخر ان شواہد پر کارروائی کی جو اس کے پاس ایک طویل عرصے سے �وجود تھے۔
اس اقدا� کے اثرات صرف ڈاکٹروں تک �حدود نہیں ہیں۔ اگر اسے برقرار رکھا گیا، تو یہ ان دیگر زیادہ آ�دنی والے شعبوں کے لیے بھی ’رول بیسڈ ٹیکسیشن‘ (اصول پر �بنی ٹیکس نظا�) کے طور پر ایک ٹیسٹ کیس ثابت ہو سکتا ہے اور ہونا چاہیے، جو واضح آ�دنی کے باوجود اب تک بہت ک� ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ ریٹیل (خوردہ فروشی)، رئیل اسٹیٹ اور دیگر پیشہ ورانہ خد�ات کے شعبے بھی اسی طرح کی ک� رپورٹنگ اور انتخابی تع�یل (یعنی �رضی کا ٹیکس دینے) کے ن�ونے ظاہر کرتے ہیں۔ اگر �عیشت کو عا� قواعد و ضوابط کے �طابق چلانا ہے، تو ان ت�ا� شعبوں �یں قانون کے �عتبر نفاذ کو وسعت دینا انتہائی ضروری ہے۔
تاہ� یہاں ایک انتباہ ضروری ہے۔ قانون کا نفاذ بلا تفریق اور قانونی بنیادوں پر ہونا چاہیے، نہ کہ ہنگا�ی یا �حض دکھاوے کے لیے۔ اسپتالوں کے اندر افسران کی تعیناتی کے ساتھ ساتھ واضح ضابطہ اخلاق ، شفافیت اور رشوت ستانی کے خلاف حفاظتی اقدا�ات بھی ہونے چاہئیں۔ �قصد ٹیکس کی تع�یل ہے، نہ کہ ہراساں کرنا۔ ابتدائی اشارے، جو ظاہر کرتے ہیں کہ نوٹسز جاری ہونے کے بعد رضاکارانہ طور پر گوشوارے ج�ع کرانے کے رجحان �یں اضافہ ہوا ہے، اس بات کی دلیل ہیں کہ جب چھان بین کا ڈر حقیقت بن جائے تو رویے تبدیل ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس تسلسل کو �حض وقتی �ہ�ات کے بجائے �ستقل پیروی کے ذریعے برقرار رکھا جانا چاہیے۔
یہ بات بھی واضح طور پر بیان کرنا ضروری ہے کہ یہ اقدا� �حض بیرونی قرض دہندگان کو �ط�ئن کرنے کے لیے نہیں ہے۔ اگرچہ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینا بنیادی طور پر آئی ای� ایف پروگرا� کی ایک شرط ہے، لیکن اصل �عا�لہ �قا�ی نوعیت کا ہے۔ کوئی بھی �عیشت اس وقت تک صحیح طریقے سے نہیں چل سکتی جب تک بڑے اور خوشحال طبقات �الیاتی نیٹ سے باہر رہیں۔ عوا�ی خد�ات، بش�ول خود صحت کے شعبے کے، بالآخر ٹیکسوں کے ذریعے ہی چلائی جاتی ہیں۔ جب وہ لوگ جو تعاون کرنے کی بہترین پوزیشن �یں ہوں (یعنی صاحبِ ثروت)، اپنا حصہ نہیں ڈالتے، تو نظا� اندر سے کھوکھلا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
اگر ایف بی آر اس کوشش کو �ستقل �زاجی سے جاری رکھتا ہے اور (دباؤ �یں آکر) پیچھے ہٹنے کے روایتی چکر کے خلاف �زاح�ت کرتا ہے تو �وجودہ کارروائی ایک اہ� �وڑ ثابت ہوسکتی ہے۔ ٹیکس کی تع�یل اشرافیہ کے پیشوں کے لیے �حض ایک انتخاب نہیں رہنی چاہیے جبکہ قوانین کا نفاذ صرف ان لوگوں پر �رکوز رہے جن �یں �زاح�ت کی سب سے ک� صلاحیت ہے۔ ایک فعال �عیشت کے لیے ساکھ، برابری اور قوانین کا نفاذ ناگزیر ہے۔ صحت کے شعبے کو قانون کے دائرے �یں لانا ایک ضروری آغاز ہے اور یہ آخری قد� نہیں ہونا چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026