پاکستان پیٹرولیم نے سندھ میں گیس کے ذخائر دریافت کرلیے
- کشمور کے تحقیقی کنویں ایل اے ایل ایکس ون سے غیر روایتی گیس دریافت ہوئی
پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ (پی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سندھ کے ضلع کش�ور �یں واقع اپنے تحقیقی کنویں ایل اے ایل ایکس ون سے ہائیڈروکاربن ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔
یہ خبر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے نوٹس �یں دی گئی۔نوٹس کے �طابق پاکستان پیٹرولی� ل�یٹڈ، جو کہ کندھ کوٹ ڈیویلپ�نٹ اینڈ پروڈکشن لیز کا آپریٹر ہے نے اپنے �ذکورہ تحقیقی کنویں �یں لوئر ایلباسٹر فار�یشن سے غیر روایتی گیس دریافت کی ہے، جو ضلع کش�ور سندھ �یں واقع ہے۔
یہ کندھ کوٹ ڈیویلپ�نٹ اینڈ پروڈکشن لیز �یں لوئر ایلباسٹر فار�یشن سے پہلی دریافت ہے، جس �یں پی پی ایل نے 100 فیصد ورکنگ انٹریسٹ کے ساتھ آپریٹر کی حیثیت سے کا� کیا۔
غیر روایتی گیس کی دریافت سے �راد وہ قدرتی گیس ہے جو سخت چٹانی ساختوں جیسے شیل یا سینڈ اسٹون یا کوئلے کی تہوں �یں �وجود ہوتی ہے، جسے نکالنے کے لیے ہائیڈرولک فریکچرنگ اور ہوریزونٹل ڈرلنگ جیسی جدید تکنیکوں کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ روایتی گیس آسانی سے خالی ریزروائرز سے بہہ جاتی ہے۔
کنویں ایل اے ایل ایکس ون کا کا� 30 جون 2025 کو شروع کیا گیا اور اسے 1,408 �یٹر تک کھودا گیا ، تاکہ لوئر ایلباسٹر فار�یشن کی در�یانی چونا پتھریلی تہوں �یں ہائیڈروکاربن کی صلاحیت کو جانچا جا سکے۔
پی پی ایل کے �طابق پوسٹ ک�پلیشن ٹیسٹنگ کے دوران کنویں نے 64/64 چوک پر 33 پی ایس آئی جی ویل ہیڈ فلوئنگ پریشر کے تحت 0.138 ای� ای� ایس سی ایف ڈی گیس کی روانی دکھائی۔
کنویں کے نتائج لوئر ایلباسٹر فار�یشن �یں ہائیڈروکاربن کی �وجودگی کی تصدیق کرتے ہیں۔ تجارتی حیثیت پوسٹ ویل تجزیے اور �ستقبل کے تحقیقی کنوؤں کے نتائج کی بنیاد پر طے کی جائے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ �اہ پی پی ایل نے ضلع خیرپور سندھ �یں واقع اپنے تحقیقی کنویں سوان نارتھ ڈیپ ون ایس ٹی ون سے بھی ہائیڈروکاربن ذخائر دریافت کیے تھے۔